تمھارا کام کچھ آسان کردوں ؟
میں اپنی ہار کا اعلان کر دوں ؟
مجھے جینے کا کوئی حق نہیں ؟
میں اپنی ہر خوشی قربان کر دوں ؟
#GilgitBaltistan Khan #A_P_G#GPG#اردو
✍��مزاحیہ اشعار ہیں مگر حقیقت ہے پسند نہ آئے تو پیسے واپس 😂🤣👇
آج کل نفع کی نقصان کی ایسی تیسی
آپ کے مان کی سمان کی ایسی تیسی
کوئی بھی کام ہو رشوت کے بنا ناممکن
آپ کے جان کی پہچان کی ایسی تیسی
#PakistanCricket "Il PSG" #GPG #اردوـزبان #Goodnight
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اس مشہور شعر کے خالق کی زندگی کی شام ہو گئی،عظیم شاعر بشیر بدر
انتقال کرگئے۔
یا اللہ اسے جنت نصیب عطا ��رما آمین
"Dear Customer" #GPG #A_P_G #اردو
السلام عليكم
🌹♥️🌹 🐐 🐄 🐫
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَ مِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ ۔۔۔۔۔
میری طرف سے ��پ کو اور آپکی فیملی کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات قبول
فرمائے آمین
#hajj #Eiduladha "Wasim Akram""At 15" #GPG #A_P_G #عيد_الأضحى