ہمارا حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ اِک آرڈینینس جاری کیا جائے کہ جہاں بھی آقاء دوجہاں, سرورِ کائنات, والئ دو جہاں, سید و امام الانبیاء, نبئ آخر الزماں, *حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* کا نام مبارک لکھا جائے اس سے پہلے لفظ *خاتم النبیین* لازمی لکھا جائے.
#قلمدان
❣️پروموشن گروپ کیلئے ایکٹو اور اپنی پوری ایمانداری کیساتھ 💯فیصد فالوبیک دینے والے ممبرز درکار ہیں۔خصوصاً جو لوگ ٹوئیٹر پر نئے ہیں اور اپنے فالورز بڑھانا چاہتے ہیں وہ اس ٹوئیٹ کو ریٹوئیٹ کرکے اپنا نام کمینٹ میں لکھیں۔
نوٹ!!! سیلیبرٹی اور سستی شہرت کے حامل افراد سے پیشگی معذرت🙏🏻