ایک سال(365 دن) سے زائد عرصہ ہو گیا عکس امیر المجاھدین پر کال کوٹھری میں ظلم ڈھایا جارہا ہے😭💔🤲
یا اللّٰہ ہمارے بھائی کو اپنی حفاظت میں رکھنا😢🤲
#ملنگ_قبیلہ
@ponkakukar ویڈیو بہت ہے ایک بھی لگا دی تو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہو گے
ہمارے گھر میں کوئی ائے نا تو پھر واپس جائیں
ایسا نہیں ہوگا ۔جب گالیاں نکالنی ہیں تو پھر حوصلہ رکھ کے پھر رونا دھونا نہیں میں اس کو بلاؤں گا میں اس کو بلاؤں گا جب باپ گھر سے نکال سکتا ہے نا تو پھر کچھ بھی کر سکتا ہے
*فرمان مبارک حضور سرورِ کونین صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم*
جو اس لیے لڑتا ہے کہ اللّٰه تعالیٰ کے دین کا بول بالا ہو تو وہ مجاہد فی سبیلِ اللّٰه ہے۔
*(بخاری،حدیث نمبر:2810)*
#ملنگ_قبیلہ
تم ناکام ہو چکے ہو، تم شکست کھا چکے ہو، تم مر چکے ہو، #مریدکے میں تم نے مارا نہیں ہے تم مر گئے ہو تم نے ختم نہیں کیا ہے تم ختم ہو گئے ہو، تم دفن ہو گئے ہو، لبیک والے زندہ تھے زندہ ہیں زندہ رہیں گے۔
مفتی محمد قاسم فخری صاحب (سابقہ MPA)
#TLP
تمام محبین، کارکنان و ذمہ داران یا حی یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں،
اُن لوگوں کے خلاف جو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان پر ظلم و ستم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
حاصل کریں گے تیرے مقاصد تجھے سلام
میرے بابا جان سپریم لیڈر شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ اللہ رب العزت آپکے درجات بلند فرمائیں بابا جان
🥺
*آزمائش کہ وقت صبر کرنا سیکھ لیں تو انسان کی زندگی میں ٹھہرائو آجاتا ہے۔
`لیکن جب انسان صبر کے مقام پر شُکر کرنا سیکھ لے تو پھر دنیا کی کوئی آزمائش اسے ہرا نہیں سکتی۔
جے سوہناﷻمیرے دُکھ وِچ رَاضی
تے میں سُکھ نوں چُلہے پاواں🥹❤️🩹
الٰہی پیارے قائد کو سلامت ہر گھڑی رکھنا 🤲🏻
عوام کا یہ مطالبہ ہے
سعد بھائی اور انس بھائی کو فل فوررہا کیا
جاۓشرم کرو حیا کرو
قائد ملت اسلامیہ کو رہا کرو
#ملنگ_قبیلہ