🚨مزاحمت
قبائیلیوں کی بہادری پر دنیا گواہ ہے، باڑہ خیبر ایجنسی میں نوجوانوں نے غیر ائینی گورنر راج کے خلاف احتجاج شروع تو پولیس نے بڑے پیمانے پر انسو گیس کی بھر مار اور فائرنگ کر دی جس پر نوجوان ڈٹ گئیے اور گیس شیلز واپس پولیس کی طرف پھینک دئیے۔
وہ چاہتے تھے کہ میں تخت و تاج کا طلبگار بن جاؤں،
میں اپنے لیڈر کی خاطر ہر انکار قبول کر آیا،
وہ سمجھتے تھے کہ ڈر سے بکھر جائے گا قافلہ،
میں تنہا ہی وفا کا پرچم اٹھا لایا❤️
سہیل آفریدی کی گرفتاری کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی۔ جس طرح عمران خان بہادری سے گرفتاری کے لیے پیش ہوئے تھے، اسی طرح سہیل آفریدی نے بھی بہادری اور جرات کا مظاہرہ کیا۔
شاباش سہیل آفریدی! ❤️✊
وفاداری، غیرت اور بہادری ایسے ہی ثابت ہوتی ہے۔ کپتان کے بہادر کھلاڑی کو سلام!