Top Tweets for #Fruitboycott
پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم رنگ لے آئی۔ پشاور میں خریداری کم ہونے پر پھلوں کی قیمتوں میں کمی آنے لگی۔ بائیکاٹ مہم کے بعد پھل کتنے سستے ہوئے؟ جانتے ہیں کاشف عزيز کی رپورٹ میں۔
#Fruitboycott #Peshawar #sunonewshd
Today learned that #FruitBoycott is a bit there. Heard a person convincing another not to buy fruit from a seller. Was genuinely surprised
Share and Retweet.
Hats off to you @ZafarJdc 🇵🇰🌟
Allah SWT bless you more.. Ameen
#FruitBoycott @WaseemBadami @AliZafarsays @iqrarulhassan @arydigitalasia @ARYNEWSOFFICIAL @ShehzadRoy
جب تک زندہ ہوں مافیا ز کا مقابلہ کروں گا @BBhuttoZardari @KamranTessoriPk @iamshafaatali @AliZafarsays @shoaib100mph @ShehzadRoy @SYahyaHussaini @iqrarulhassan @SarfarazA_54 @advsalman @BakhtawarBZ @HamidMirPAK @AajKamranKhan @WaseemBadami @GFarooqi @FaysalAzizKhan @KlasraRauf @ImranKhanPTI @Hadiqa_Kiani
پھلوں کے بائیکاٹ کے بعد قیمتوں میں کمی کے نتائج آنا شروع ھو گئے ہیں۔
اسٹرابری 🍓 واپس اپنی اقات میں آ گئی ھے۔ 150 روپے کلو جو 300 تک لے گئے تھے۔
خربوزہ 🍈 150 تک جو 250 تک تھا۔
شکریہ ان سب دوستوں کا جو اس کارخیر میں متحد ھو کر چل رھے ہیں۔
#FruitBoycott

It’s a difficult call & some ppl say that #FruitBoycott effects the poor sellers.
In our history there are many examples where Muslim Rulers, even Khulfa Rashideen time, punished poor vendors for raising prices.
Boycott will help poor at a vast level to have fruit in Ramzan.
Citizens’ boycott shrinks fruit sale in Faisalabad https://t.co/8UG5fo5Ke0
Together we can make difference Join Hands🙌
#Boycott #boycotting #BoycottIsraeliGoods #FruitBoycott
#boycott #boycottchina #india #china #palestine #protest #freepalestine #bds #memes #follow #bollywood #blacklivesmatter #occupation #gaza #repost #Apartheid

ہمیں بجائے اسکے کہ فروٹ کا بائیکاٹ کریں، ہمیں پٹرول اور ڈیزل کی مہنگائی کے خلاف کھڑا ہونا چاہئے۔ رمضان کا مبارک مہینہ ہے اور غریبوں کی مدد کا مہینہ ہے۔ اور فروٹ فروش کوئئ مافیا یا ملک ریاض کی طرح امیر لوگ نہیں بلکہ غریب لوگ ہوتے ہیں۔
#FruitBoycott
فروٹ کا بائیکاٹ کریں مگر ایسے لوگوں سے نہیں بلکہ کوشش کریں ان سے منہ مانگے قیمت پر چیزیں لیں کیونکہ مہنگائی ان کے لیے بھی ہے بلکہ ہم سے زیادہ.
#HumanityFirst
#FruitBoycott

مزید دو دن مہنگے پھلوں کا بائیکاٹ لازمی لازمی اس ویڈیو کو شئیر کیجیے #بائیکاٹ_فروٹ #faizanrawat #MFS #karachi #FruitBoycott @DrSyedSaifurReh @murtazawahab1 @usman_ghazi

Please don’t be the part of the Fruit Boycott movement to lower the prices. The prices of fruits are regulated by farm gates (expenses), and demand in markets. Prices are not fixed by the poor fruit vendors. #Pakistan #FruitBoycott

پیٹرول 250 سے اوپر ہوا کسی نے بائیکاٹ نہیں کیا، دودھ سے کسی نے بائیکاٹ نہیں کیا، جہاز کا ٹکٹ 30 ہزار تک پہنچ گیا کسی نے بائیکاٹ نہیں کیا.
If agree share it
#FruitBoycott
فروٹ ،سبزی،انڈوں کے بائیکاٹ
سے اگر بات نہیں بن پا رہی تو ایک بار ،
کرپٹ حکمرانوں کا
بائیکاٹ بھی کرکے دیکھ لو
سوچ بدلو منافقانہ رویے بدلو
#FruitBoycott

پھلوں کا بائیکاٹ 27مارچ سے 31مارچ تک.
ظفر عباس کی بائیکاٹ مہم کا حصہ بنے اور لازمی شئیر کیجیے.
اگر مہم کامیاب ہو گئی تو آپ سمیت ہر انسان اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے لئے تھوڑے سے فروٹ خرید کر چھوٹی سی خوشی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔
#ZafarSaysBoycottFruits #FruitBoycott

فروٹ کا بائیکاٹ کریں مگر ایسے لوگوں سے نہیں بلکہ کوشش کریں ان سے منہ مانگے قیمت پر چیزیں لیں کیونکہ مہنگائی ان کے لیے بھی ہے بلکہ ہم سے زیادہ
#FruitBoycott

پھلوں کے بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ اگر ہم سیاسی وابستگیوں کو بالائےطاق رکھ کر کرپٹ حکمرانوں، سیاستدانوں اور اشرافیہ کا بھی بائیکاٹ کر دیں جن کی وجہ سے آج وطن عزیز🇵🇰 اس نہج پر پہنچا ہے تو یقین مانیں ہماری آنے والی نسلیں ہمیں دعائیں دیں گی۔
#ذرا_سوچئے #FruitBoycott
فروٹ ،سبزی،انڈوں کے بائیکاٹ
سے اگر بات نہیں بن پا رہی تو ایک بار ،
کرپٹ حکمرانوں کا بائیکاٹ بھی کرکے دیکھ لو۔ پاکستان کا مسئلہ ہی حل ہو جائے گا۔
#FruitBoycott
#حل_صرف_جماعت_اسلامی

#FruitBoycott
فروٹ بائیکاٹ کے بجائے کرپٹ سیاستدانوں کا بائیکاٹ کریں
ان کے وجہ سے آج ہمارے ساتھ ایسا ھورہا ہے
آٹے کیلئے قطاریں اور فروٹ سبزی پہنچ سے دور
اپنے ضمیر کو جگائیں
ان کاروباری سیاستدانوں کا بائیکاٹ کریں

فروٹ کا بائیکاٹ کریں مگر ایسے لوگوں سے نہیں بلکہ کوشش کریں ان سے منہ مانگے قیمت پر چیزیں لیں کیونکہ مہنگائی ان کے لیے بھی ہے بلکہ ہم سے زیادہ
#FruitBoycott

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers






















