#AzadKashmir مذاکرات کے بعد کشمیری عوام پر پاکستانی رینجرز کی فائرنگ پاکستان منافق قوم کے نعرے لگ گئے پاکستانی میڈیا خاموش مذاکرات کے بعد عوام پر فائرنگ عرب میڈیا کی رپورٹ چیک کریں
ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہے ہیں
خود اپنے محافظ ہی گلا کاٹ رہے ہیں
میں نے کہا شہ رگ ہے میری جان رکو تو
کہنے لگے تھوڑی سی ذرا کاٹ رہے,,,,,,,,
#AzadKashmir#Azad_kashmir#RightsmovmentAJK
شائد ان جیسے مغرور و متکبر اور منافق حکمرانوں کے لیے ہی اقبال نے یہ شعر کہا ہو:
اقبال نے کہا تھا
"وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
یہ مسلمان ہیں جنھیں دیکھ کے شرمائے یہود"
جو آج پاکستان کی فوج نے ہمارے ساتھ کیا انتہائی افسوس ناک تھا. پر اس سے ہمارا یہ برم تو ٹوٹ گیا کہ انڈیا کی فوج ظالم ہے. جموں والو خوش قسمت ہو تمارا کافروں سے پالا پڑا ہے ہمارا تو منافقین سے پالا پڑا ہے
#RightsmovmentAjk#Muzaffarabad#Azad_kashmir
مظفرآباد میں جنگ کا بازار رینجر نے گرم کر رکھا ہے یہ ہمارے محافظ بنے ہوئے ہیں منافقوں کی علٰی قسم
اقبال نے کیا خوب کہا تھا
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
یہ مسلمان ہیں جنھیں دیکھ کے شرمائے یہود
#Azad_kashmir@HRCAJK@CMShehbaz#Ranger#RightsmovmentAjk
یہ ہمارے بھائی گلگت سے ہیں جو تعلیم کے سلسلے میں مظفرآباد میں مقیم ہیں اور آج جب خون دینے کی باری آئی تو سب سے پہلے نظر آئے
سرخ سلام🚩
#RightsmovmentAjk#Muzafarabad
آزادی کی تحریکوں کو طاقت سے کچلنے والی ریاست !
کشمیری عوام کی زبانی بھی سن لو ۔ 76 سال سے بلوچستان میں جاری فوجی آپریشن سے بلوچ قومی تحریک ختم نہیں ہوئی
#RightsmovmentAjk
@HamidMirPAK نوٹیفکیشن کے باوجود گولیاں چلانا اور اس کا ذمہ دار کون
ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہے ہیں
خود اپنے محافظ ہی گلا کاٹ رہے ہیں
میں نے کہا شہ رگ ہے میری جان رکو تو
کہنے لگے تھوڑی سی ذرا کاٹ رہے,,,,,,,,
#AzadKashmir#Azad_kashmir#RightsmovmentAjk
We strongly condemn the use of state violence against the civil rights movement in Kashmir. People’s movements cannot be suppressed by force and violence. This state has consistently resorted to power and violence against national and public movements, yet it has failed repeatedly.
The Kashmiri, Gilgiti, Pashtun, Sindhi, and Baloch movements have now organized themselves. These movements will not cease due to violence but will only strengthen and ultimately succeed. We stand in solidarity with the civil rights movement in Kashmir and support their demands.
#RightsMovmentAJK