🚨 واضح پیغام!
جو لوگ گورنر راج کی دھمکیاں دے رہے ہیں وہ سن لیں: "میں ایسی کرسی کو جوتی کی نوک پر رکھتا ہوں جو مجھے میرے لیڈر، نظریے اور مقصد سے جدا کرے۔" — سہیل آفریدی
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت
مقصد ملک بند کرنا تھا ہر شہر ہر صوبہ بند کرنا تھا جو کہ اس رجیم نے خود ہی بند کردیا, ہمارا انتظار کرو, سرپرائز ملیگا انشاءاللہ
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت