بہترین دور وہ تھا جب سستم کرن۔ل لیاقت صاحب چلاتے تھے
ایوان میں ایم این ایز کی حاضری ہو بل پاس کرانا ہو یا بجٹ
ہروقت سستم ایکٹو رکھتے تھے
گزشتہ چارسال سے یہ زمہ داری نقوی صاحب کے پاس ہے اسی لئے سستم کولیپس کرگیا ہے
🙏
اوکاڑہ سے انتہائی غریب مزدور آدمی جس کے دو بچے پولیو کے مریض میاں بیوی کو گاؤں میں ایک بھائی نے پانچ مرلہ زمین عطیہ کی ھے دوست نے گھر کی اینٹیں خرید کر دیں اب گھر کی چھتوں کا سامان درکار مزدور آدمی اور اس کی بیوی انتہائی مجبور ہیں اھل خیر احباب سے تعاون کی اپیل ھے درکار تعاون150k