@HamidMirPAK اگر صحافی آدھا سچ لکھنا بولنا شروع کر دیں تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں ووٹ کی عزت کیسے ہو سکتی سب تو جوڑ توڑ کر کے حکومت میں آتے ہیں پھر کونسی عوام کہاں کی عوام
خواجہ آصف کس کی بات کر رہے ہیں؟ کوئی دوست جانتے ہیں تو رہنمائی کریں۔
کل کسی پروگرام میں ا��ہوں نے بغیر نام لیے اس طرح کی بات کی۔ ویڈیو ٹویٹ ہوئی۔ اس ٹویٹ کے کمنٹس میں بھی کسی نے نام لکھنے کی جرات نہیں کی۔ یہ بندہ کون ہے؟
پی ٹی آئی والوں کو قسم ہے کہ خان صاحب کی تیس سال کی سیاسی زندگی میں اُن کا کوئی ایک فیصلہ یا کوئی ایک اصول بتا دیں جس پر وہ قائم رہے ہوں۔۔۔ صرف ایک بتا دیں میں پی ٹی آئی پر آئیندہ کبھی تنقید نہیں کروں گا۔ وعدہ
@Kuri_punjaban_1 یہ جو بھی ہے پاکستانی ہے انکے مسلے مسائل سنیں جایئں اوپن فورم میں انکو بلا کر عام پبلک کو انکی گفتگو سنائی جاے ہم جیسے لوگ تو پھر ہی کچھ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہیں کیا چاہتے ہیں اپنے ملک کے خلاف چلنا کوی چھوٹا کام نہیں
بھارتی کھلاڑیوں نے ورلڈ چیمپئین لیگ میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کیلئے شرط رکھ دی ہے کہ شاہد آفریدی اس میچ میں نہ کھیلیں اور نہ ہی وہ اسٹیڈیم آئیں، اگر ایسا نہ ہوا تو پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز کی ٹیموں کے درمیان کل برمنگھم میں کھیلا جانے والا میچ شاید منسوخ کر دیا جاۓ۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے مئی میں پاک بھارت جنگ کے موقع پر بھارت کے خلاف بڑا سخت بیان دیا تھا
#WCL2025
@RShahzaddk جو قیمتیں بڑھ جائیں وہ واپس نہیں ہوتیں، اگلی حکومت آئے گی انکو کوسے گی ، اُن سے اگلی حکومت آئے گی وہ سابقہ کو کوسے گی، جبکہ پارلیمینٹ کی فوائید سے ہر پارٹی کا نمائندہ مستفید ہوتا ہے اور عوام کو چونا لگانے میں پارلیمینٹ کی چھت کی نیچے سب ایک ہیں سب ایک ہیں، کسی کو بھی ووٹ کاسٹ نہ
کبھی کوئی سوال ایسا ہوتا ہے
جس کا جواب دنیا میں نہیں ملتا…
تب دل رب سے خود سوال کر بیٹھتا ہے:
"کیا واقعی سب میرے لیے ہے؟"
اور وہ، بغیر جواب دیے،
دل میں سکون ڈال دیتا ہے۔
السلام علیکم ور��مة الله وبرکاته
صبح بخیر 🌙