زندگی جینے کےلیےتین سو ساٹھ داؤ آنے چاہیئیں،
ورنہ صرف ایک۔۔۔
انسان کو جینا آنا چاہیے،
مر تو سب نے ہی جانا ہے۔
غم کو ہرانے کےلیےصرف تین داؤ بہت ہیں۔۔۔ ایمان، صبر، رضا۔
اور اللہ کی محبت جیت لینےکےلیے صرف ایک۔۔۔
جو میرے رب نےچاہا، میں اسی پر راضی۔
ماسی فلاسفر
ﷺ
السلام علیکم
مسکراتی صبح بخیر
اے مالک الملک! دوسروں سے پیار کرنے، دوسروں کو معاف کرنے اور دوسروں کی عزت کرنے کی توفیق بخش دے
اے میرے اللہ! غرور وتکبر سے بچا، سخاوت والا رزق، عاجزی والی عبادت، بندگی والی زندگی عطا فرما
مالک کریم! ہم پر خصوصی رحم وکرم فرما
آمین ثم آمین
@AmjadPerviz اللَّهمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اللَّهمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اللَّهمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اللَّهمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيدٌ
جمعہ مبارک