#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد
✤┅━محمدﷺ️━┅✤
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے رب میرے ان گناہوں کو معاف کر دے جو پردہ فاش کرتے ہیں
اور وہ گناہ معاف کر دے جن سے عذاب نازل ہوتا ہے یا الله اپنا قرب عطا فرما اور توفیق دے کہ تیرا شکر ادا کروں اور میری زبان پر اپنا ذکر جاری فرما