@ni_dendo This is the frame that blows up the reality that its AI, the Liones was carrying the Cub from its neck whereas in this frame, the cub is hanging upside down and his neck is shown in this fram...
دنیا میں کونسا کوئی اور ملک ہے
جو نوکری پیشہ لوگوں سے 40% ٹیکس لیتا ہے، 50 ہزار روپے کی تنخواہ والے سے ٹیکس لے رہے ہیں، ایک موٹرسائیکل والے سے روزانہ 124 روپے ٹیکس لے رہے ہیں جس کی جمع پونچی ایک 50 ہزار کا موٹرسائیکل ہے۔
(مفتاح اسماعیل)
پی ٹی آئی کے کرتوت سُن لیں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ایسا قانون بنایا ھے کہ سُن کر آپکے چودہ طبق روشن ھو جائیں گے
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو صدر پاکستان اور آرمی چیف سے بھی زیادہ مراعات اور تحفظ دیا گیا اسمبلی ختم ھونے کے بعد بھی انکے گھر پر چھاپہ نہیں مارا جا سکے گا گاڑیوں کی تلاشی نہیں لی جا سکے گی جیسے مرضی منشیات اسمگلنگ کریں کوئی نہیں چیک کر سکے گا یہی نہیں انکی بیویوں اور نوکروں کے لیے وی وی آئی پی سہولتیں ھوں گے نوکر جہاز میں سفر حکومت کے خرچے پر کریں گے بیویاں بزنس کلاس سفر کریں گی سرکاری گھر نا ھو تو 20 لاکھ مہینہ کرایہ خزانے سے ملے گا یہاں بھی صبر نہیں کیا اگر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر فوت ھو جاتے تو یہ اسپیکر والی تمام سہولیات اسکی فیملی کو ملیں گی سارا میڈیا اور یوٹیومرز اس پر خاموش ہیں
ریاست مدینہ کے نام پر kpk کو حکمران دونوں ہاتھوں لوٹ رہے ہیں عوام کا پیسہ چوری ہو رہا ہے، یہ لوئر دیر واڑی کے کیٹیگری سی ہسپتال کی عمارت زیر تعمیر ہے جو ورلڈ بینک کے تعاون سے بنائی جا رہی ہے میٹریل اور ایمانداری ملاحظہ فرمائیں۔دوسروں کو چور کہنے والے خود بڑے ڈکیت ہیں!
صحت کارڈ سکینڈل
خیبر پختونخوا کے تیسرے بڑے ” خیبر ٹیچنگ ہسپتال ” کے صحت کارڈ علاج میں 50 کروڑ کی بدعنوانی۔۔
دو درجن ڈاکٹروں نے کیسے صحت کارڈ سے کروڑوں روپے بنائے؟
ایک کروڑ روپے سے زائد کی ادویات جو مریضوں نے استعمال ہی نہیں کئے۔۔
Pakistan has released a powerful video after the arrest of a major figure involved in cybercrime and digital terrorism, Imaan Mazari.
The message is clear: anyone who goes against the state will now face consequences.
These states will never bow to foreign influence. 🇵🇰🇹🇷🇸🇦
🚨 بے ایمان مزاری کے ٹویٹس اور ویڈیو نے کیسے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا؟
🚨 راء، سی آئی اے، موساد اور ایف پاک ڈاکٹرائن کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والی بے ایمان مزاری کیسے پاک افواج کیخلاف کمپین چلاتی رہی؟
👇👇👇👇
#فتنہ_الہند_کی_نرسری#VoiceOfGazaImranKhan#EnoughOfImanMazari