جمعیت طلباء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری آصف اللہ مروت ایڈووکیٹ جے ٹی آئی یونیورسٹی آف صوابی کے زیراہتمام مفتی محمود ٹیلنٹ ایوارڈ سرمنی سے خطاب کر رہے ہیں،
@MoulanaOfficial@AsadMahmoodJUI@ProudDaudzai
Undergraduate scholarship for Ex-FATA students. An opportunity at your door step.
نیو مرجڈ اضلاع کے طلباء کے لئے مفت تعلیم حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے اپلائی کرنے کے لئے 13فروری آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے.
تعلیمی اداروں میں کلاشنکوف کلچر کے خاتمے اور پرامن تعلیمی ماحول کیلئے جے ٹی آئی یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیراہتمام امن مارچ!
@JTI_CampusPesh
@Mahmood59069477
پڑوسی ملک افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصان پر شدید افسوس ہے۔ جان بحق افراد کے لواحقین اور افغان قوم سے تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ عالمی برادری سے ہنگامی بنیادوں پر افغانستان میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی معاونت و مدد کی اپیل کرتے ہیں۔
صوبائی صدر نعیم اللہ لغاری نے صوبائی مجلس عمومی کا ایک اہم اجلاس 16جون 2022 بروز جمعرات بعد نماز عصر جامعہ حمادیہ منزل گاہ سکھر میں طلب کرلیا۔ تمام مجلس عمومی اراکین سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
جاری کردہ: سید زاہد شاہ ہاشمی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو تسلیم کرانے کے لیے آمادہ کیا اس مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا۔ جب ٹرمپ انتخاب لڑ رہا تھا تو واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کو ٹرمپ کے انتخابی مہم کا مرکز بنا دیا گیا تھا۔
عمران خان کے متعلق مولانا فضل الرحمٰن کے مزید انکشافات سنیے۔۔۔
جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی ناظم اطلاعات عبید قمر نے جامعہ کراچی میں پیش آنے والے خودکش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت .
جے ٹی آئی پاکستان کی آج پیش آنے والے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت اور ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتی ہے.
#karachiuniversity
جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی ناظم اطلاعات عبیدالرحمان قمر نے جامعہ کراچی میں پیش آنے والے خودکش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت .
جے ٹی آئی پاکستان کی آج پیش آنے والے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت اور ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتی ہے.
#karachiuniversity
قائد سندھ کی قیادت میں مہنگائی مکاؤ مارچ کارواں کا موٹر وے گھوٹکی انٹرچینج پر شاندار استقبال۔ مہنگائی مارچ کارواں گزشتہ روز کراچی سے نکلا ہے۔
#JUIMarchUpdate
مہنگائی مکاؤ مارچ کارواں سندھ کے شہر سکھر سے اسلام آباد کی جانب روانہ۔ کارواں علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں کل 12بجے کراچی سے نکلاتھا۔ حیدرآباد،مٹیاری،مورو،نوابشاہ،کنڈیارو، نوشہروفیروز اور خیرپور سے ہوتا ہوا سکھر پہنچا تھا۔
#JUIMarchUpdate