کیپٹن صفدر نے رول دیا ارشاد بھٹی کو، اس سوال پر کہ آپ کے سسرال شاہانہ زندگی گزارتے ہیں۔ کیپٹن صفدر کا سوال: ”تمہارا پیو حافظ آباد میں کچے مکان میں رہتا تھا، دادا سے پھر تیرا پیو بہتر ہوا۔ اب تم اسلام آباد آ کر بڑے گھر میں رہتے ہو، جوتے ارمانی کے پہنتے ہو، ٹوپی ڈیزائنر کی پہنی ہوئی ہے۔ تو کیا تمہیں خدا نے دیا تو تم نہیں پہنو گے؟“ اور بھٹی کے پاس کوئی جواب نہیں تھا!
خیبرپختونخوا کا اصل وزیراعلی، کرپشن کا بے تاج بادشاہ، اپنی کمپنی کو ڈھائی ارب کے ٹھیکے، طلبہ لیڈر سے طاقتور وزیر تک کی کہانی، سینئر صحافی علی اکبر کی زبانی
@AliGunjai
ایک موقع پر رضی دادا سے ایک نامناسب بات سرزد ہوئی
مگر جیسے ہی انہیں احساس ہوا تو انہوں نے سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی
لیکن افسوس اس بات پر ہےکہ انکی غلطی پر معافی قبول کرنے کے بجائے انکی تضحیک اور تذلیل کی گئی۔ میں واضح کر دینا چاہتی ہوں
1/2👇
بھارتی ٹی وی چینلز پر گفتگو ہو رہی ہے کہ کے پی میں گورنر راج بھارت کے مفاد میں نہیں، کیونکہ ٹی ٹی پی اور طالبان کا خاتمہ ان پر بھارت کی بھاری سرمایہ کاری ضائع کر دے گا۔ اسی گفتگو میں پی ٹی آئی حکومت پر ان کی سرپرستی کا الزام ہے۔ اگر ایسا ہے تو اندازہ کریں، ملک دشمنی میں یہ کتنی آگے نکل گئے!
شہباز شریف سے جلو نہ۔۔ یہ رُتبہ جسے ملنا تھا مل گیا، ٹرمپ کا دل ایسے ہی نہیں جیتا، عمران خان تک ایسا نہیں کرسکتا، اعتزاز احسن نے وزیر اعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے
کراچی يونيورسٹی روڈ کھڈوں سے بھرا ہے کام پر پہنچنے تک کمر دکھ جاتی ہے۔لاہور تو!بندہ يورپ بھی نہ جائے لاہور ميں رہے،کيا نہيں ہے لاہور ميں۔کراچی کو ديکھ کر دل دکھتا ہے۔اللّہ کرے مريم نواز شريف کراچی ميں آئے۔کلاتھ مارکيٹ کراچی دکانداروں کا اظہار
ہم آپکی وڈيوز ديکھتے ہيں،آپ فوڈ سيفٹی کے ليۓ پنجاب ميں بہت اچھاکام کر رہے ہيں۔اللّہ سندھ کو بھی چيف منسٹر دے مريم نواز شريف (باجی) جيسا۔
کراچی مارکيٹ ميں نوجوان کے تاثرات جان کر خوشی ہوئ کہ وزيراعلی پنجاب کی عوام دوست گورننس کس طرح دلوں ميں گھر کر رہی ہے🙏
لاہور،بڑی کمپنی کےکولڈ سٹور ميں دو ہزار کلو سے زائد ايکسپائرڈ آئس کريم پکڑی گئ۔کولڈ سٹور سيل،بھاری جرمانہ عائد۔بچے بڑے سب آئس کريم شوق سے کھاتے ہيں۔اگر کسی کا خيال ہے کہ منفی 22ڈگری ميں کوئ چيک کرنے نہيں آئے گا تو يہ بھول ہے۔محفوظ خوراک وزيراعلی مريم نواز شريف کی اولين ترجيح ہے
لاہور مونال ريستوران ميں سٹار ريٹنگ کا آغاز۔لاہور ميں 35 ريستوران کی 100 برانچ پر PFAکی سٹار ريٹنگ متعارف کروا دی گئ۔QR کوڈ ڈائيننگ ٹيبلز پر آويزاں ہيں تاکہ شہری اپنی رائے دے سکيں اور ريستوران کی کوالٹی بارے جان سکيں۔شہری آن لائن بھی محفوظ ريستوران بارے معلومات حاصل کر سکتے ہيں۔
ملتان کے مشہور ريستوران پر ريڈ کے دوران بھاری تعداد ميں ايکسپائر چاکليٹ،ناقص گوشت،ايکسپائر اجزا اور بين مصالحہ جات کی برآمدگی کے باعث ريستوران کو سيل کيا گيا بھاری جرمانہ عائد۔تمام ايس او پيز يقينی بنانےتک کوئ رعايت نہيں دی جائے گی۔محفوظ خوراک مشن، وزيراعلی مريم نواز شريف کا وژن
ملتان ميں فوڈ اتھارٹی کا مشہور فوڈ چين کی کافی شاپ کی چيکنگ کے دوران ايکسپائر فوڈ کلر و اجزا،غير معياری سبزی و سلاد کا استعمال،سسری والا ميدہ،پانی فلٹر پلانٹ بند،نا کچن و صفائ اور بيکری اشيا بغير انوينٹری ہونے کی بنا پر کيفے سيل،بھاری جرمانہ عائد۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور ميں داخل ہونے والے جعلی دودھ کے دو ٹينکرز پکڑ لۓ،5 ہزار ليٹر دودھ کنگن پور سے گجومتہ اور 1100 لیٹر دودھ پتوکی سے سکيم موڑ لے جا رہے تھے۔ايف آئ آر درج،ملکان گرفتار،مضر صحت دودھ بہا ديا گيا۔وزيراعلی مريم نواز شريف کی محفوظ خوراک يقينی بنانے کی سخت ہدايت
@RShahzaddk واقعی یہ بہت بڑھی کھچ ماری اس مولوی نے ، پہلے تو اِن کی گردن کا سریا نکالیں پھر پروٹوکول ختم کریں اور پھر ٹرینگ کریں ، ان کو یہ بھی نھی پتا کے کونسا ڈریس پہننا ہے کونسے شوز پہنیے ہیں گلووز کونسے پہنیں ہیں ،ہمارے ریسٹورنٹ پر zoll نے صرف فریج کھول کر ورکنگ گلووز سے صرف فوڈ کو ٹچ
@RShahzaddk گندےہاتھوں ہاتھوں کے جراثیم لگ جائیں گوشت کوتو وہ خراب ہونے میں دیر نہیں لگاتا۔مجھےنہیں معلوم مولانا صاحب کی داڑھی کے بالوں کوخارش کی ہو یا بغل کریدہ ہویا واش روم کےبعد صابن سے ہاتھ دھویا ہو،یہ گوشت کم ازکم اب کسی پاک انسان کےکھانےلائق نہیں رہا۔ایک سےبڑھ کر ایک گدھاافسربناہوا ہے
لاہور سے سيالکوٹ ايک گھنٹہ لاہور سے ملتان ساڑھے تين گھنٹے،لاہور سے ڈی جی خان پانچ گھنٹے،لاہور سے گجرات ڈيڑھ گھنٹا،لاہور سےسرگودھا دو گھنٹے،لاہور سے راولپنڈی چار گھنٹے۔آج پنجاب کے کسی بھی ضلع سے لاہور ڈے ٹرپ بن چکا ہے۔الحمدللہ 🙏
کے پی مشير تو کی جانيں پنجاب روڈ نيٹ ورک دياں شاناں
@MuzzammilAslam3 ارسطو صاحب مریم نوازپنجاب کی وزیراعلی ھے
این ایچ اے کاجو ریکارڈ آپ بتارھےوہ قومی شاہراہوں کاھے
اندرون پنجاب1لاکھ کلومیٹر سےاوپرسڑکوں کاجال بچھا ھوا، جن کو بنانےوالے مبڑے کنٹریکٹرز کیں سی اینڈ ڈبلیپنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ ھیں، بلدیاتی اداروں کی سڑکیں لوکل ٹھیکیداروں کی بنی ھوئںمیں
@MuzzammilAslam3 جو آپ کہ رہے ہیں اس کا تو ثبوت نہیں آپ کے پاس پر ہمارے پاس آپ کے مہاتما کے دور کا بیان ہے کہ نشئی خود کہ رہا ہے لوگ پاکستان سے جا رہے ہیں اور منت کر رہا ہے کہ نا جائیں۔
یوتھیوں یہ ہے شریف خاندان جس نے ہر مشکل وقت میں ہر کسی کا ساتھ دیا اور کسی میدان میں پیچھے نہیں ہٹے آج اگر تیرا لیڈر نیازی بھڑکے مار رہا ہے تو اس پر بھی نواز شریف نے بہت سے احسانات کیے ہیں
عمران خان کے مبینہ ڈرامے کے علاوہ پی ٹی آئی بتائے کہ خیبر پختونخوا میں ان کے کس جلسے یا لیڈر پر کوئی حملہ یا دھماکہ ہوا؟ دیگر جماعتوں جیسے اے این پی، جے یو آئی کے لوگ اور رہنما دہشت گردی کا نشانہ بنے، باقی سب خطرے میں ہیں اور پی ٹی آئی والے بغیر کسی تھریٹ کے دلیری سے گھوم رہے ہیں۔ پھر تو اندر سے کوئی انڈرسٹینڈنگ ضرور ہے۔