بل گیٹس کو یاد دلانا چاھتا ھوں تم بچوں کو پولیو سے بچاو کی مہم پہ تو بہت کام کرتے ھو بہت پیسہ لگاتے ھو تمھیں فلسطین کے یہ بچے نظر نہیں آتے؟؟؟
جن پہ تمھارے اپنے اتنا ظلم کر رھے ھیں اور تم چپ ھو.....
#Palestine#FreePalestine#الاقصى
@SarwatEjaz کچھ سال قبل *امام جلالی* کی
*تحریک لبیک یارسول اللھ ﷺ*
پر نااہل لوگوں سے قبضہ کروایا گیا،
اور اب
*پاکستان سنی تحریک*
کے ساتھ بھی اسی سازش کو رچایا جا رہا😥
*اہلسنت کا نقصان در نقصان*
*قبضہ مافیا نامنظور*