﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے،
آمین یارب العالمین
1
اسلام علیکم
تمام اوور سیز کو ماہ رمضان کی آ مد بہت بہت مبارک ہو
اللہ رمضان الکریم میں زیادہ تر وقت عبادات اور ذکروازکا میں مشغول اللہ اور اسکے حبیبﷺ کی خوشنودی اور باقی تمام زندگی اسی طرز پہ گزارنے کی توفیق دے
آمین🤲
@Mirza7449@Qayyum61630734@IshtiaqSMIrza2@IK24seven