@AamirLiaquat نام لینے سے چوم لیتے ہیں ہونٹ خود کو
کتنا دلکش تیرا مکھڑا ہو گا
والیل کی زلفوں والے
اس دن تیرے در پر بچھا میرا سر ہو گا 🎄
والضحی کی تسکین والے
اس دن میرا نصیب تیرے در سے ملا ہو گا 💯والشمس کے نینوں والے
اس دن تیری چاہت سے معمور ہر اک کا سینہ ہوگا 🌺💙💚💯🎄
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
My greatful memories passed in Twitter .Twitter is my best friend .Many joyeful moments and I learned the Twitter #Happy Twitter Anniversary
#Islamophobia_Is_Terrorism
Islam is our religion.we learn the different values of humanity from Islam .But Islam had destroyed .This is Blessings to our Ulma and Molvies and bad luck for us .but Islamic specific values are Very powerful today @Pak-Guardian @Rafay
#Islamophobia_Is_Terrorism
ہمیں فرقوں میں بانٹنے والے اسلام کی بنیادوں کو اپنی کم فہمی کی وجہ سے سمجھانے والوں نے نہ صرف اسلام کو نقصان پہنچایا بلکہ ہمارے ایمان کو بھی منتشر کیا ہمیں ان کے خلاف احتجاج کرنا چاہئیے ایسے مولویوں اور علماء کے خلاف تحریک چلانی چاہئیے @Pak-Guardian
#Islamophobia_Is_Terrorism
اسلام ہمیں انسانیت کا درس دیتا ہے اسلام کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنے والے کچھ بے عقل لوگوں نے اسلام کو فرقوں میں بانٹ دیا ہے اسلام ایک مکمل ضا��طہ حیات ہے اسلام کی ترجمانی کرنے والے مولویوں اور علماء نے ہمیں اسلام سے دور کردیا ہے @Pak-Guardian
#Islamophobia_Is_Terrorism
اسلام امن و سلامتی کا نام ہے کچھ ناسمجھ اور جاہل لوگ اسلام کو اپنی سیاست کی نظر کرکے سمجھتے ہیں کہ وہی اسلام کے ٹھیکیدار ہیں اسلام کو اپنی ناسمجھی سے لوگوں کو گمراہ کرنے والے اسلام کو اپنے مفاد کا کارڈ سمجھتے ہیں @Pak-Guardian
@Rafay