12اپریل ، اسٹریٹ چلڈرن کا عالمی دن۔ یہ گلیوں اور سڑکوں پہ محنت ، مزدوری اور مصائب جھیلنے والے بچے بھی پاکستان پر اُتنا ہی حق رکھتے ہیں جتنا دوسرے بچے۔چوہدری پرویز الہی نے ایسے بچوں کے لیے چائلڈ پروٹیکشن بیورو قائم کیا۔ افسوس شہباز شریف نے اس ادارئے کو نہ چلنے دیا۔
صاف پانی کمپنی، فنڈز کا صفایا کرنے میں کامیاب مگر پنجاب کے 95 فیصد عوام کو زہریلے پانی سے محفوظ رکھنے میں بری طرح ناکام۔ لوگ صاف پانی کو ترس گئے مگر لالچی حکمرانوں کو ترس نہ آیا۔ عوام کے ساتھ پانی میں بھی بے ایمانی۔
#water#punjab#pmlq#pml#pmln#MoonisElahi
پی آئی اے کے ساتھ پاکستان اسٹیل ملز مفت دی جائے گی، نااہل لیگ کے نااہل مشیر کا اعلان۔ اب ان "Buy 1 Get 1 Free" مشیر صاحب کو ہم مفتاح کہیں یا مُفتا؟ گولیاں ، ٹافیاں بیچنے والے یہ مشیرکیا اب قوم کے اثاثے بھی ریوڑیوں کی طرح مفت بانٹیں گے؟ کیا قوم اس کی اجازت دے گی؟
دریائے سندھ، جہلم اور چناب پر بھارت ڈیم بنا کر پاکستان کوصحرا بنانے کی سازش میں مصروف۔ منگلہ اور تربیلہ ڈیڈ لیول پر آ گئے۔ کیا ہمیں ایسے حکمران چاہئیں جو اپنے اقتدار کے لیے تو بڑھ بڑھ کر بولیں مگر بھارتی آبی دہشت گردی کے خلاف ایک لفظ بھی نہ کہیں؟ بھارت سے یاری، پاکستان سے غداری۔
پنجاب کے سرکاری سکول سیکورٹی رسک بن گئے، پنجاب پولیس کی رپورٹ۔ چاردیواری غائب یا بوسیدہ، گارڈز غیر تربیت یافتہ یاعمر رسیدہ، حفاظتی اسلحہ غائب یا زنگ آلودہ، ٹھیک کیمرے اور واک تھرو گیٹ چیدہ، چیدہ۔ کیا یوں پڑھے گا پنجاب اور بڑھے گا پنجاب؟@CMShehbaz.
ایک طرف قوم پر اربوں ڈالر کے قرضے اور دوسری طرف فیصل آباد کے نااہل لیگی ایم پی اے کی ڈالروں کی بارش۔ قوم سے ہی لُوٹے مال کی قوم ہی کے سامنے کھلی نمائش۔ اسی لیے تو نااہل لیگ کا دوسرا نام چور لیگ ہے۔
A brilliant mind of our time #ProfessorStephenHawking dies at 76. The best way to eulogize the remarkable genius is to shun self-pity, use abilities to overcome disabilities & never underestimate the powers of the human mind, God's greatest gift to mankind.
اورنج ٹرین کے لیے زمین کی خریداری میں بھاری کرپشن، احد چیمہ کا ایک اور اعتراف۔ غریب شہریوں سے دھونس پر سستی زمین لے کر کاغذوں میں مہنگی دکھائی گئی اور فرضی مالکان پیش کئے گئے۔ قوم کا خون نچوڑنے والی اس ٹرین کا نام کیا اورنج ٹرین کی بجائے خونی ٹرین نہیں ہونا چاہیے؟ @CMShehbaz
1981 وزیر خزانہ پنجاب
1985 وزیر اعلیٰ پنجاب
1988 وزیر اعلیٰ پنجاب
1990 وزیراعظم پاکستان
1997 وزیراعظم پاکستان بھائی وزیراعلی
2008 بھائی وزیراعلی پنجاب
2013 وزیر اعظم پاکستان بھائی وزیراعلی
اور آج کہہ رہا تھا کتنا ظلم ہے لوگوں کے پاس گھر نہیں ہے ۔