وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا •
اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار🫀
(سورة النسآء:٤٥)
جس کے لئے رب کی ذات کافی ہوجائے،
پھر اُسے کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی .
اعجاز چوہدری صاحب گزشتہ تین سال سے ناکردہ جرم کی سزا کاٹ رہے ہیں. ان کی صحت مسلسل خراب ہے۔ گزشتہ سال ان کا بائی پاس آپریشن ہوا، اور اب وہ گردوں کی سنگین بیماری میں بھی مبتلا ہو چکے ہیں۔ اس طبی حالت کے باوجود انہیں بروقت اور معیاری علاج کی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی، جو کہ افسوسناک ہے. ان کی سزا معطلی اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے دائر کی گئی درخواستیں مسلسل تعطل کا شکار ہیں، صرف سیاسی اختلاف کی وجہ سے انکے ساتھ ایسا سلوک ناقابل قبول ہے.
💖السّلَامُ عَل��کمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀