چیرمین نیب سیکنڈل کیس میں ملوث طیبہ فاروق ہے... اس کا خاوند میجر ہے.. اور اس عورت کا تعلق سرگودھا سے ہے...
محترمہ کا تعلق تحریک انصاف سے ہے... سیکنڈل وائرل کرنے کا حکم عمران خان نے خود دیا تھا...
تمام دوست آنکھیں کھولیں چیئرمین نیب کےلیے کویی بھی نرم دل مت رکھیں یہ وہی حیوان ہے جس نے نوازشریف کو الیکشن ہرانےہمارے امیدواروں کو دھمکانےنوازشریف ، مریم کو جیل تک پہنچانےمیں اہم مہرےکاکردار اداکیا اب اسے جاناہوگا جب اگلا چیئرمین نیب آئے گا تو اسے بھی دیکھ لیاجائےگا
کوئٹہ رحمانیہ مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی جائے گی کمیٹی بنائی جائے گی، شہیدوں اور زخمیوں کو چیک دیے جائیں گے،اظہار افسوس ہوگا،واقع کا نوٹس لیا جائے۔ حکومت اور اپوزیشن دہشت گردی کے خلاف ایک پیج پر ہوگی
لیکن آئے دن دھماکے ہوتے رہیں گے بے گناہ غریب مرتے رہیں گے
#Quetta
بریکنگ نیوز
نیب کی درخواست مسترد
مریم نواز کو سپریم کورٹ کی جانب سے ہر طرح کی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے اور کوئ بھی عوامی عہدہ رکھنے کی اجازت مل گئ مریم نواز اور کیپٹن صفدر اب باقاعدہ طور پر الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں
سپریم کورٹ
مسلم لیگی شیروں کو مبارکباد۔
@MaryamNSharif
ماں کی شان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابوہریرہ رض نے والدہ کی وفات تک حج نہیں کیا.
عن الزهري، قال: «بلغنا أن أبا هريرة، لم يكن يحج حتى ماتت أمه لصحبتها»
کیونکہ والدہ کی دیکھ بھال کی ذمہ داری ان پر تھی. اس لیے اسے تنہا چھوڑ کر نہیں جاسکتے تھے.
لوگ کہتے ہیں کہ بیٹی بوجھ ہے بس بوجھ ہے
میں یہ کہتا ہوں کہ تیری ہی غلط یہ سوچ ہے
تجھ کودوزخ سےبچائیں گی تیری یہ بیٹیاں
اللہ کی رحمت ہماری پیاری پیاری بیٹیاں
Heart Touching❤
ہم افغانستان کے بادشاہوں غزنوی، غوری، اور ابدالی کے ناموں سے اپنے میزائل تو بنا لیتے ہیں
لیکن کسی افغانی نسل کے باشندے کو پاکستانی نہیں بناتے
اس بات کو میں کیا نام دوں ؟؟؟؟
کانسٹیبل تھانے میں آئی خاتون سے دست درازی کرے تو حوالات میں بند کرکے اسکی ویڈیو وائرل کر دی جاتی ہے.
لیکن ملک کی عدلیہ کے سابق سربراہ ملزمہ کی ساتھ ویڈیو ہو تو چینل معذرت کرتا ہے
ایک نہیں دو پاکستان
@HamidMirPAK@Matiullahjan919@murtazasolangi@AnsarAAbbasi@Razarumi
ایک اور فرشتہ کو درندوں نے نوچ لیا۔۔۔۔ شکر گڑھ میں 3 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل۔۔۔۔۔
انسانیت پر افسوس۔۔۔۔۔😢😢😢
اب تو جاگ جائو اب تو آواز اٹھائو آج پھر ایک فرشتہ کو لوٹ لیا ظالموں نے آج پھر ایک بار قیامت آگئ 😭😭😭😭