#IbrahimGroup
کے خلاف پر امن دھرنا جاری تھا کے رات 12.40 بجے پولیس نے لاٹھی چارج شروع کر دیا غریب مزدور کچھ سو رہے تھے کچھ جاگ رہے تھے اور SHO نے اپنی غلطی بھی مزدور پر ڈال کے پرچہ کر دیا وزیراعظم وزیراعلی اس بات کا نوٹس لیں
@PakPMO@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@9Newstv@AbbTakk
@Siddique_202@nayadaurpk_urdu@ammaralijan Sir 3800 families mazdeed hain. Ap k zarf ko Salam.... Jinhoon nay in pae zulm kia un ko benaqab krna b hamara fareeza. ❤️
"کرونا کی وبا میں ابراہیم مل والوں نے میرے شوہر کو نوکری سے نکال دیا ہے۔ لوگوں کو راشن دیا گیا جب ہم لینے جاتے ہیں تو کہتے تم مسیح ہو ہم مسیحیوں کو راشن نہیں دیتے۔
کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں ہمارے لئے کوئی قانون نہیں؟"
ویڈیو بشکریہ: @ammaralijan#NayaDaur#Pakistan
@nayadaurpk_urdu@ammaralijan فیصل آباد میں 20 جولائی کے احتجاج کی اس تصویر سے غریب لیبر #IbrahimGroup کی حالت زار کا اندازہ لگا سکتے کہ یہ لوگ کتنے غریب ہیں۔یہ منظر اسٹیشن چوک کا ہے جہاں اس بارش شدید بارش میں دھرنا دیا گیا۔خدا کے لیے انکی مدد کریں 4 ماہ سے انکے گھروں میں فاقے پڑ رہے۔
#NaeemMukhtarMafia
Please take notice & listen urdu video via translator. In this conference also here Christian workers. Workers has said that CEO #IbrahimGroup#NaeemMukhtar has threaten us on behalf of PM Imran Khan & Government Of Pakistan.
@PeterGuest@labourelations@BeateAndrees@wto