عمران خان صاحب نے اقتدار میں آنے کے لیے عوام کو بہت سے خواب دکھائے
خان صاحب کو کیا یہ باتیں پہلے یاد نہیں تھی
آپ اپنی ناقص کارکردگی کو چھپانے کے لئے گزرج حکومتوں پر سارا ملبہ ڈال رہے ہیں آپ کی حکومت کو تین سال کمپلیٹ ہو چکے ہیں
برابری پارٹی پاکستان 30-12-21 کل رات 10 بجے ٹیوٹر ٹرینڈ بنانے جارہی ہے برابری پارٹی کے تمام کارکنان سے گزارش ہے کہ ٹیوٹر ٹرینڈ ایکٹیویٹی میں حصہ لیں ۔
ٹیوٹر ٹرینڈ ہیش ٹیگ
#JawadAhmad
مخدوم صاحب آپ نے جو بہاولپور کی عوام کے ساتھ
وعدے کیے تھے وہ آپ نے پورے کردیے
کاشتکار کھاد کے لیے دربدر ذلیل ہورہے ہیں
کاشتکار کو کھاد بیج تیل مہنگا دیا جائے گا تو کیا گندم سستی ہوگئی دو وقت کی روٹی غریب کھا سکے گا
یہ اصل چہرہ ہےاسدقیصرکا۔بلکہ یہ اصل چہرہ ہےعمران خان اورPTIکا۔میں8سال سےیہ بات کہہ رہاہوں کہ یہ لوگ تبدیلی کےنام پرفراڈہیں۔یہ ہماری قومی اسمبلی کےسپیکرکاحال ہےجوکرپشن کےخلاف نعرےلگانےوالی پارٹی کےلیڈرہیں۔ہمارےملک کی تباہی میں انہی لوگوں کاہاتھ ہے۔عام لوگوں کواپنےلۓسیاست کرناہوگی۔
جیسے کہ خان صاحب نے اقتدار میں آنے کیلئے جو کچھ کیا پورے پاکستان کے سامنے ہے اس کے اثرات اب آئیں گے اور وہ پوری قوم کے لئے باعث اذیت ہوں گے
خان صاحب کی حکومت پاکستانی عوام کے لئے دردناک خواب سے کم نہیں ہے
ڈاکٹرعبدالقدیرکی وفات پربہت افسوس ہؤا۔انکوابدی سکون ملنےکی دعاکےساتھ انکاایک کلپ یہاں شئیرکرنابہت ضروری ہے۔
پاکستان جن مسائل میں گھراہؤاہےمیں اسکاذمہ دارکھرب/ارب پتی حکمران طبقےکوسمجھتاہوں جس میں عمران خان بھی شامل ہیں مگرپاکستان کی عوام کوعمران سےزیادہ نقصان کسی نےنہیں پہنچایا۔