We have further reduced petrol, light diesel oil, kerosine oil prices. Now we have the cheapest fuel cost compared to other states in South Asia. India is almost exactly double. Bangladesh, Sri Lanka & Nepal are all 50 to 75 percent more expensive than us.
ہم نےپٹرول، لائیٹ ڈیزل آئل اورمٹی کےتیل کومزید سستا کردیاہے۔جنوبی ایشیاءکےدیگر ممالک کےمقابلےمیں اب ہمارےہاں ایندھن کم ترین نرخوں پردستیاب ہے۔ بھارت میں یہ ہم سےدوگنا مہنگا ہےجبکہ بنگلہ دیش،سری لنکا اورنیپال وغیرہ میں اس کےنرخ ہم سے 50 سے 75% تک زیادہ ہیں۔
اگر الیکشن 2020 میں آپ کے حلقے سے مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار @MemonaMushtaq ہو اور PTI کی نامزد امیدوار @SidrraKanwal ہو تو آپ کس کو ووٹ دیں گے
نوٹ؛
گالم گلوچ کی بلکل اجازت نہیں ہے، خاموشی سے اپنا ووٹ کاسٹ کریں، ریٹویٹ کریں اور کمینٹ گالیوں کے بغیر جو مرضی لکھ لے.
MothersDay#
لاہور کی رہائشی عائشہ امجد کا 13 برس کا بیٹا علی آٹسٹک ہے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے انھیں بھی مشکلات کا سامنا رہا ہے۔ وہ گھر میں اپنے بیٹے کو کیسے مصروف رکھے ہوئے ہیں۔ دیکھیے
ہمارے ساتھی فرقان الہی اور ثنا آصف ڈار کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔