شرمندہ ہوں میں سورۃ الرحمٰن پڑھ کر
ناشکری جو ٹھہری تیرا ہر فرمان پڑھ کر🥺❤️🩹
بندۂ عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے.
معلوم ہوا مجھ کو یہ
°فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان°پڑھ کر...!!❤️
#محبت_مافیا
9 اپریل 2022 سے 9 اپریل 2026
چار سال کا طویل سفر اور کئی تلخ حقائق!
وقت کا پہیہ گھومتا ہے، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم بطور قوم آگے بڑھے ہیں یا صرف وقت گزارا ہے؟ اب وقت ہے سنجیدہ خود احتسابی کا
#FreeTheVoiceOfPakistan
یہ صرف شعر نہیں،
یہ آنے والی نسل کا اعلان ہے۔
عمران خان، اگر تجھے ہارا تو ہم اپنا یقین ہار جائیں گے، اور یہ قوم اپنا یقین ہارنے والی نہیں۔
#FreeTheVoiceOfPakistan
جو لوگ ذاتی مفادات کے لیے ملک کے اداروں اور سلامتی کو داؤ پر لگاتے ہیں، وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے۔ تاریخ گواہ ہے کہ نظریے کے نام پر دھوکہ دینے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے۔
#پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے}🤍...
"تو ان کے رب نے انہیں جواب دیا۔"
اے اللہ ہمیں ان میں اور ان لوگوں میں شامل کر جنہوں نے شب قدر کو پہچانا اور اس پر لبیک کہا۔❤️🩹
رمضان کے آخری دن ہمیں یہ یاد دلاتے ہیں کہ اصل کامیابی صرف روزہ رکھنے میں نہیں بلکہ اس دل کو بدلنے میں ہے جو رمضان کے بعد بھی گناہوں سے بچنے کی کوشش کرے۔ اگر دل بدل گیا تو سمجھو رمضان واقعی کامیاب ہو گیا۔
نہیں مٹتا مٹانے سے دلوں کے بیچ کا رشتہ
محبت تو حقیقت ہے کہانی کون کہتا ہے
جو میرے لب نہیں کہتے میرے اشعار کہتے ہیں
جو دل تحریر کرتا ہے زبانی کون کہتا ہے
#قومی_زبان