وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اپنے آبائی گاؤں بیکڑ کے ترقیاتی منصوبے
لیکن باقی ضلع ڈیرہ بگٹی کے عوام پانی ،بجلی،گیس،ہسپتال جیسی سہولیات سے آج تک محروم اسے کہتے ہیں وسائل کی منصفانہ تقسیم
پچھلے چار مہینوں سے ڈیرہ بگٹی کی انٹرنیٹ بلاجواز بند ہے جس سے سٹوڈنٹس اور آن لائن ارننگ کرنے والے سخت پریشان ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ڈیرہ بگٹی کے عوام کے لیے پہلا ترقیاتی کام یہی کیا ہے
حکام بالا اور یوفون انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس پر ایکشن لیں