ہم پاکستان کی ایجنسیوں سے بھی درخواست کرتے کہ #IbrahimGroup کے پولیسٹر پلانٹ پر چھاپہ ماریں کیونکہ اس چاردیواری میں 3 پولیسٹر پلانٹ اور ایک گیس ٹربائن لگا کر ملک کو کھربوں روپے ٹیکس کی مد میں نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔جو انہوں بے کاغذات جمع کروائے وہ جعل سازی ہے۔