🔴کلیجہ پھاڑ دینے والی خبر
اداکارہ صبا قمر اوربلال سعید اور وہ کمپنی جس نے جامع مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ کی اور اللہﷻ کے گھر کا تقدّس پامال کیا ہم ان سب سے بیزاری کا اعلان کرتے اور اس برے فعل کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومتِ وقت سے ان کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
بھارتی"را"سوشل میڈیا کےراستے پاکستان پرحملہ آور ہے!کروڑوں ڈالرز کابجٹ افواج پاکستان کاامیج بگاڑنےکی سازش!
نفرت آمیز مواد جھوٹی خبریں اور ہمارےلوگوں کااستعمال!ٹوئٹر فیس بک واٹس ایپ یوٹیوب اس دور کےہتھیار ہیں!
اس کوکہتےہیں5thجنریشن وار فیئر...جدید دور کی جنگ اس نہج پرہی لڑی جاتی ہے
وہ تمام اراکین اسمبلی جو نیب کے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں اگر خود نیب کے قانون میں ترامیم کرنے بیٹھ جائینگے تو ایسی ترامیم کا کیا بھرم رہ جائیگا؟ میرے خیال میں وہ اراکین جو نیب کے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں ان کو ازخود کمیٹی سے علیحدہ ہو جانا چاہئے، پارلیمان کی عزت کا خیال کریں
میری اور ٹیم سرِعام کی جان خطرے میں ہے۔ ہمارے ایک کارکن کو تشدد کر کے قتل کرنے کی نیت سے اغواء کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اس ویڈیو میں موجود ہے۔ پلیز اس ویڈیو کو پھیلائیے تاکہ یہ قاتل جعلی ڈی ایس پی جسے ہم نے گرفتار کروایا تھا پھر قانون کے شکنجے میں آ سکے
https://t.co/G9HwbzW7Sv