Meeting with Southern Sui Gas officials in my office in Orangi Town. We discussed the development work worth millions of rupees that’s being done, in which they assured that load-shedding & low pressure of gas will be next to zero & gas leakages will be fixed in the coming weeks.
@wasimakhtar1955@NASA پی پی کی حکومت نے کراچی کو تھر بنانے کا منصوبہ بنایا ہوا ہے۔اس لیے وہ میئر کراچی کو نہ تو فنڈز دے رہی ہے نہ ہی اختیارات۔کچرہ اٹھانے کا کام بھی وزیر اعلی سندھ کے پاس ہے۔KWSBبھی PP کے سیاہ کاروں کے پاس ہے۔محدود وسائیل کے باجود وسیم اختر بھای عوام کی خدمت کے لیے کوشاں ہیں
ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر @KanwarNaveedJam بھائی و ڈپٹی میئر کراچی @SArshadHasan68 کی نجی اسپتال میں شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کے والد محترم فاروق احمد صاحب کی عیادت کیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کا ہر رکن آپکی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔کُنور نوید جمیل
#MQMPakistan
@ZahidMansori@MediaCellPPP@PakPolStats ایم کیو ایم پاکستان ہی کراچی کی عوام کی امید ہے آج کراچی کی باشعور عوام نے پی ایس پی کی طرح 12 مٸی کے سانحے میں ملوث کرپٹ، دہشتگرد اور کراچی دشمن اتحادی جماعتوں کے ٹولے کو مسترد کردیا
@MediaCellPPP@PakPolStats ٩ پارٹیاں بھی باغ جناح کو نہ بھر سکیں۔جبکہ پورے سندھ سے لوگوں کو اور مدرسوں کے بچوں کو لایا گیا تھا۔ اور یہ باغ جناح ایم کیو ایم نے تنہا مہاجروں سے بھر دیا تھا۔۔۔
ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر کُنور نوید جمیل بھائی و ڈپٹی میئر کراچی ارشد حسن بھائی کی شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کےوالد محترم فاروق احمد صاحب کی عیادت کیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کا ہر رکن آپکی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہے۔
@KanwarNaveedJam @allaboutmqm
رکن رابطہ کمیٹی ابوبکر بھائی، سی او سی ممبر اسماعیل بھائی، مرکزی اے پی ایم ایس او کے ذمہ دار، جنید یوسف زئی بھائی، ملیر ٹائون آرگنائیزر و اراکین ٹائون کمیٹی، یوسی ذمہ داران و بلدیاتی یوسی کونسلرز نے قریشی برادری اور مولا رام کمپائونڈ کی مختلف برادریوں سے ملاقاتیں کیں۔#MQMPAKISTAN
ڈسٹرکٹ ویسٹ @surjani_it ٹاؤن آفس میں اقلیتی امور کے ذمہ داران کی آمد، ٹاؤن آرگنائزر ریحان حسین بھائی نے اقلیتی ذمہ داران سے بات کی اور آپس میں مل کر کام کرنے کا عزم کیا، اس موقع پر اراکینِ ٹاون کمیٹی بھی موجود تھی.
#MQMPakistan
اراکینِ رابطہ کمیٹی خالد سلطان بھاٸی، نعیم بھاٸی اور سی او سی ممبران @ImranAh17777249 بھاٸی اور اختر بھاٸی نے گلستان جوہر ٹاٶن کے بلدیاتی نماٸندوں اور یوسی ذمہ داران سے م��ٹنگ کی.
#MQMPakistan
رکن رابطہ کمیٹی خالد سلطان بھائی، اراکینِ سینٹرل آرگناٸزنگ کمیٹی @ImranAh17777249 بھائی، حامد بھائی، بلدیاتی کمیٹی ممبر یونس بھائی، رکن مرکزی الیکشن سیل سلیم بھاٸی اور آصف زمان بھائی نے گلشن اقبال ٹاٶن میں بلدیاتی امیدواران کے انٹرویو کیے.
#MQMPakistan
مرحومہ کی مغفرت کے لٸے دعا کی کہ اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماٸے آمین
اللہ تعالی سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ براداشت کرنے کی توفیق عطا فرماٸے
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
فاروق احمد نے ممبر قومی اسمبلی کی حیثیت سے شہریوں کی خدمت کی ہے مئیر کراچی وسیم اختر
اللہ تعالی فاروق احمد کو جلد صحت یابی عطا فرمائے مئیر کراچی وسیم اختر کی دعا۔
مئیر کراچی وسیم اختر نے مقامی اسپتال میں ڈاکٹر عمران فاروق کے والد اور سابق ممبر قومی اسمبلی فاروق احمد کی عیادت کی۔
مئیر کراچی وسیم اختر نے اسپتال میں فاروق احمد کے خاندان سے بھی ملاقات کی اور ان کی صحت کے حوالے سے معلومات حاصل کی ۔