خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہیئے،
ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہوتے ہیں اور ان پر خواتین کے انڈر گارمنٹس کی سیل لگی ہوتی ہے،
ہاتھ میں اٹھا کر ہوا میں لہرا کر آوازیں لگائی جاتی ہیں
آ جائیں باجی
دیکھ لیں باجی
بہت سافٹ ہے باجی
برانڈڈ ہے باجی
امید ہے کہ یہ لوگ اپنی باجیوں کو بھی اسی طرح فروخت کرتے ہوں گے،
یقین جانیں میں نے ایسے بہت سے لوگ دیکھے ہیں جو خواتین کی انڈر گارمنٹس کا کام ایک خاص مقصد کے تحت کرتے ہیں،
مجھے بڑے شہروں کے وہ شاپنگ مالز پسند ہیں جہاں خواتین کے انڈر گارمنٹس کی فروخت کیلئے ایک الگ سے کیبن بنا ہوتا ہے اور فروخت کیلئے باقائدہ خواتین کو ہی رکھا جاتا ہے،
پرائیویٹ چیزیں سرعام فروخت ہوتے ہرگز اچھی نہیں لگتیں
چھوٹے بچے ان گلیوں اور چوک سے گزرتے ہیں،
بعد میں سوال جنم لیتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے بچوں میں فریسٹریشن کہاں سے پیدا ہوتی ہے،
یہ بھی کم عمر بچوں میں فریسٹریشن پیدا ہونے کا 1 زریعہ ہے اور کچھ دکاندار فروخت کے دوران ہی کچھ مخصوص جملوں کا استعمال کرتے ہیں،
یہ جملے ایک طریقہ واردات کا حصہ ہیں مہربانی کریں کاروبار کریں اپنی نسل کو بر راہ روی پر مت ڈالیں،
مسلمان بنیں اور حیا کو فروغ دیں،
اگر کسی کو میری بات سے تکلیف ہو تو معزرت چاہوں گا
مریم نے آج ٹویٹ کیا کہ احتجاج کے دوران ایم ایم عالم کا طیارہ جلایا گیا
جب سب کو پتہ ہے کہ ایم ایم عالم کا طیارہ فضائیہ کے کراچی میوزیم میں موجود ہے تو پھر محترمہ نے کھلا جھوٹ کیوں بولا؟
ان چار لوگوں کی تصویر کے ساتھ فیک نیوز چل رہی ہے کہ یہ پی ٹی آئی ورکرز تھے جو پولیس کی حراست میں مارے گئے۔ درست خبر یہ ہے یہ چار لوگ ایک ماہ پہلے فرید گجر قتل کیس میں پولیس مقابلہ میں مارا گئے تھے۔
#ReleaseImranRiazKhan
ان چار لوگوں کی تصویر کے ساتھ فیک نیوز چل رہی ہے کہ یہ پی ٹی آئی ورکرز تھے جو پولیس کی حراست میں مارے گئے۔ درست خبر یہ ہے یہ چار لوگ ایک ماہ پہلے فرید گجر قتل کیس میں پولیس مقابلہ میں مارا گئے تھے۔
#ReleaseImranRiazKhan
فوری ضرورت برائے سعودی عرب
فی میل نرس
سکن اینڈ لیزر کا مکمل کام جانتی ہو
کسی اچھےسکن لیزر کلینک کا تجربہ لازمی۔
کام کی ویڈیو لازمی
تنخواہ 4000 ریال
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ
CONTACT: Yasir Islam 0308 8115905
#travelcompany#travelagent#recruitment#lahore#PSL2023#Jobs
روزنامہ #مشرق پشاور میں اتوار 26 فروری کو "#خادمین#حج" کے نام سے چھپنے والا اشتہار فراڈ ہے۔ وزارت اس عنوان سے کبھی اشتہار جاری نہیں کرتی۔ @mashriqtv مشرق، محکمہ اوورسیز ایمپلائمنٹ @beoehq سے وضاحت طلب کی جا رہی ہے اور کیس @FIA_Agency کو بھجوایا جائے گا۔
#Khadmeen#Khadmin#Hajj
فوری ضرورت برائے سعودی عرب
فی میل نرس
سکن اینڈ لیزر کا مکمل کام جانتی ہو
کسی اچھےسکن لیزر کلینک کا تجربہ لازمی۔
کام کی ویڈیو لازمی
تنخواہ 4000 ریال
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ
CONTACT: Yasir Islam 0308 8115905
#travelcompany#travelagent#recruitment#lahore#PSL2023#Jobs