5500 لڑکیوں کی برہنہ و نازیبا تصاویر و ویڈیو ایک یونیورسٹی کے سیکیورٹی آفیسر کے موبائل میں ایسے افسر کو چوک چوراہے میں ٹانگ دینا چاہیے اگر کسی مدرسے کے چوکیدار سے بھی ایسا کچھ مل جاتا تو آپ دیکھتے الیکٹرانک میڈیا کیسے شور و غوغا مچاتا
چلو چلو جی پی او چوک صدر چلو
پاکستان سنی تحریک راولپنڈی کے زیر اہتمام حرمت قرآن مارچ
اہل ایمان غیرت ایمانی کا ثبوت دیتے ہوۓ بمع احباب بھرپور شرکت فرماٸی
اور اللہ تعالٰی کی لاریب کتاب قرآن مجید فرقان حمید سے اپنی محبتوں کا بھرپور اظہار کریں
#حرمت_قرآن_مارچ#JoinPST@786H78
The enemies of Islam should know that by burning the verses of the Holy Quran, the status and dignity of this divine book will not be diminished.
#تحفظِ_قرآن_ہمارا_ایمان