ہم مسلمان اور بحیثیت امت محمدیہﷺ ہمارے اخلاق وہ نہیں جو ہمارے رسول رحمت صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہ وسلم کی تعلیم ہے اور یہی سبب ہے کہ ہم مسلسل زوال کی طرف ہیں۔
Legendary Indian singer Asha Bhosle has passed away at the age of 92. Asha Bhosle was hospitalized due to a chest infection, and her death was due to multiple organ failure.
It was very important for the region that the American negotiations were successful, but unfortunately, the negotiations were unsuccessful due to the ineptitude of Gharida's extravagant attire.
ان کی اپنی اوقات یہ ہے کہ قومی اسمبلی انتخابات میں تین سو ووٹ تک حاصل نہیں کر سکتےاور باتیں سنو جس پر تنقید کررہا ہے وہ بغیر الیکشن کمپین کے وہاں سے صرف نام پر سیٹ جیت جاتا ہے اور ان کی اپنی اوقات کہ 258 ووٹ لیتے ہے اس سے زیادہ ووٹ تو کونسلر بلدیاتی الیکشن کے منتخب ہوجاتا ہے
عین ممکن ہے کہ ہمارا عدالتی نظامُ ، آئندہ کئی نسلوں کو اس سوال کاتسلی جواب نہ دے سکے کہ اس رات اس ملک پر ای��ی کیا قیامت ٹوٹی تھی کہ سپریم کورٹ کے معزز ججوں کو اپنی نیند قربان کر کے رات بارہ بجے عدالت لگانا پڑی ۔
جیو نیوز پر شہباز شریف جس تیزی سے ملک کو لیکر چل رہا ہے
مجھے لگ رہا ہے عید تک ترقی میں ہم فرانس اور جاپان کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے😂
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہمارےجلسےکو تاریخی اورعظیم الشان بنانےکیلئےپشاور میں نکلنےوالےتمام لوگوں کا تہہ دل سےمشکورہوں۔ ایک آزاد پاکستان کی حمایت میں اپنےولولے و ارادےکااظہارکرنے اورمجرموں کواقتداردلوانےکیلئےامریکی شہ پرحکومت کی تبدیلی یکسرمسترد کرنےوالا یہ مجمع اس امر کا ثبوت ہےکہ قوم کہاں کھڑی ہے
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Surat No 22 : سورة الحج - Ayat No 50
فَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ رِزۡقٌ کَرِیۡمٌ ﴿۵۰﴾
پس جو ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان ہی کے لئے بخشش ہے اور عزت والی روزی ۔
🍁اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🍁
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 83
کیا وہ اللہ کے دین کے سوا اور دین کی تلاش میں ہیں؟ حالانکہ تمام آسمانوں وا��ے اور سب زمین والے اللہ تعالٰی ہی کے فرمانبردار ہیں خوشی سے ہوں یا ناخوشی سے ، سب اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے ۔
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
"میری اس مسجد کی ایک نماز دوسری مساجد کی ہزار نمازوں سے زیادہ بہتر ہے، سوائے مسجد حرام کے‘‘۔
(جامع ترمذی حدیث نمبر : 325)
Surat No 28 : سورة القصص - Ayat No 9
اور فرعون کی بیوی نے کہا یہ تو میری اور تیری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ، اسے قتل نہ کرو بہت ممکن ہے کہ یہ ہمیں کوئی فائدہ پہنچائے یا ہم اسے اپنا ہی بیٹا بنالیں اور یہ لوگ شعور ہی نہیں رکھتے تھے ۔
🌸💐🌸💐🌸💐🌸💐🌸💐
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :
”جب میں اپنے بندے کی دو محبوب چیزوں سے آزمائش کرتا ہوں اور وہ صبر کرتا ہے تو اس کے عوض میں اسے جنت عطا کرتا ہوں۔“ دو محبوب چیزوں سے مراد اس کی دو آنکھیں ہین"
(صحیح بخاری حدیث نمبر : 5653)
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’جو (قرض دار) آدمی مفلس ہوجائے اور (قرض دینے والا) آدمی اپنا سامان اس کے پاس بعینہ پائے تو وہ اس سامان کا دوسرے سے زیادہ مستحق ہے‘‘۔
(جامع ترمذی حدیث نمبر : 1262)