@syed_bacha افسوس ہےایک اور نوجوان ایجنسیوں کی غلط پالیسوں کے نظر ہو گیا۔ کاش 80اور 90 کی دہائی میں یہ جہادیوں کو نہ تربیت دیتے اُنکو ہیرو نہ بنا کر پیش کرتے تو ہمارا خطہ پر امن ہوتا۔ کسی پالیسی ساز جرنل کو کسی دن کوئی گولی مار دئے دل خوش ہو جائے۔
🌹🌳🌺 شروع کرتی ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
🌳🌹🌺🌷 اے میرے پروردگار تمام بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما دے آمین
🌸🌲🌴 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹🌺🌸 اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔🌷🌺🌴

جس عزت و احترام کے ساتھ شہبازشریف صاحب کو ریاست نے رخصت کیا ہے اُس سے تاثر ملتا ہے کہ وہ "جاندے وزیر اعظم نہیں بلکہ آندے " ہوئے وزیر اعظم ہیں ، یعنی شہبازشریف صاحب کا اطمینان اور ریاست کا رویہ دونوں بتارہے ہیں کہ شہبازشریف دوبارہ وزیر اعظم بن رہے ہیں
ن لیگ حکومت تو کہیں نہ کہیں نرمی دکھارہی تھی لیکن اب آگئی ہے نگران حکومت، اب پی ٹی آئی اور عمران خان کی نرمیاں ختم ، اب کوئی رعایت نہیں ملنے والی، اب قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا