@PEFPUNJAB تمام پیف پارٹنرز آپ کی محنت لگن اور سرپرستی کی بدولت کافی عرصہ بعد عید کی خوشیاں منا رہے ہیں۔ تمام مینجمنٹ بالخصوص آپ کو آپ کی فیملی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز کی جانب سے فیس میں اضافہ کا مطالبہ جائز ہے۔ 8 سال سے فیس میں اضافہ نا ہونے سے سکولز مالی بحران کا شکار ہیں تعلیم کے فروغ کے لیے پیف سکولز کا کردار ناقابلِ فراموش ہے ایم پی اے رانا عبدالروف
@CMShehbaz@Atifrauf79@SchoolEduPunjab@GovtofPunjabPK
@PEFPUNJAB داخلہ کیسے کریں۔پھر ٹیچر بھی رکھنی ہوگی۔550 رو��ے فیس میں ٹیچر رکھنا مشکل سے مشکل تر ہوگیا ہے۔داخلہ کی اجازت کے ساتھ آلہ دین کا چراغ بھی دیا جاۓ تاکہ اتنی قلیل فیس میں اچھا انفرا سٹرکچر اور کوالٹی ایجوکیشن دی جاسکے۔شکریہ
ایک ایسا ملک جہاں جہالت کادور دورہ ہےاور لاتعداد بچ��آؤٹ آف سکول ہیں وہاں کچی کلاس سےب فارم کی شرط رکھ دینا آنےوالی نسلوں کی تباہی کاذریعہ ہے۔
تبدیلی سرکار ہوش کےناخن لے اور کم ازکم پرائمری تک ب فارم کی شرط ختم کردے۔
@ImranKhanPTI
@Asad_Umar
@DrMuradPTI
@najamwalikhan
@H5fiz
@SaifUrRehmanBWN@OfficialDPRPP@rpobahawalpur سب سے پہلے لعنت ہے ان لوگوں پر جنہوں نے قصوروار پرنسپل کو ٹہرایااور لاکھ دی لعنت وہاں کی انتظامیہ اور پولیس پر جنہوں نے استاد کو گ��ہگار بنا کر ایف آئی آر اور تزلیل کی۔
@OfficialDPRPP
ایکشن میں انتظار کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے پکڑیں شرپسند کمینوں کو۔ خاموش کیوں۔
سوال یہ ہے کہ کیا سکول پرنسپل ٹرالر ڈرائیو کر رہا تھا؟
کیا چھٹی کے بعد راستے کے ایکسیڈنٹ کا ذمہ دار پرنسپل ہے؟
سکول پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف کاروائی کی بجائے پرنسپل کو گرفتار کرنا بہاولپور پولیس کا عظیم کارنامہ ہے؟
@Azrwattu@afzalwattoo597@DrMuradPTI@M319arslan
@OfficialDPRPP اس بے غیرت انسان کی واضح تصویر اور اسکے کوائف ولدیت وغیرہ بھی سوشل میڈیا پر شئیر کریں تاکہ اس کے خاندان کو بھی احساس ہو کہ کس کتے کو پال رکھا ہے انہوں نے۔