کر دئیے تمام معائدےاور مل گئیں نوکریاں؟ بیٹھے ہوئے گرڈ اسٹیشن اٹھ گئے؟ مل گئیں نوکریاں؟لگ گئی انڈسٹری آزادکشمیر میں اور بن گیا انفراسٹرکچر جس سے عام آدمی تک سی پیک کے فائدے پہنچنے تھے؟مل گئی منگلا ڈیم کی رائلٹی؟
#StopLoadsheddingAJK@farooq_pm@PTIAJK_Official @Gardazi143
منگلاڈیم بناتے وقت یہ وعدہ کیا گیا تھا کے مقامی طور پر فیکٹریاں لگائی جائیں گی جس سے نوجوانوں کو روزگار کی سہولیات میسر ہوں گی اور خطے میں خوشحالی کی ضمانت دی گئی لیکن تمام فیکٹریاں کاغذوں تک محدود رہییں
#StopLoadsheddingAJK@farooq_pm@TariqNaqash@KaashifMir@AssemblyAjk
منگلا ڈیم جموں و کشمیر کا دوسرا بڑا اور دنیا کا ساتواں بند ہے۔ یہ ضلع میر پور، جموں و کشمیر میں واقع ہے۔ دریائے جہلم کوہ ہمالیہ پیر پنجال کے دامن میں چشمہ ویری ناگ سے نکل کر سری نگر کی ڈل جھیل سے پانی لیتا ہوا سری نگر سےوولر جھیل میں گر جاتا ہے
#StopLoadsheddingAJK@Jkvoices1
Protests continue throughout Kashmir to oppose the Mangla Dam Extension project which officials estimate will displace over 50,000 people in Mirpur. Unofficial estimates put the figure up to 100,000
#StopLoadsheddingAJK
دنیا کا واحد خطہ جسے آزادکشمیر کہتے ہیں میں ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کی جاتی ہے لیکن اسی خطے میں بجلی نہیں ورنہ دنیا میں اس طرح کے ڈیم سے پہلےمقامی آبادی کو سہولیات بھی دی جاتی ہیں
#StopLoadsheddingAJK
AJK is producing more than 2362.820 MW of hydroelectricity while the demand of entire state is just 400MW, but AJK still facing long hours unscheduled loadshedding, which is disturbing everyone. isn’t it ironic?
#StopLoadsheddingAJK@Hammad_Azhar@MoWP15@farooq_pm@Jkvoices1