@NaseerAwanX چلیں اس کی نیت قتل کرنے کی نہیں تھی مگر کیا بچے کو مارنے کے بعد اس کا رویہ اور انداز پیشمانہ تھا؟؟؟؟
وہ تو اس کو ایسے گھسیٹ کر لایا اور پھر اس کو ایسے ہی چھوڑ دیا جیسے وہ کوئی چیونٹی تھا۔ اس کا تکبر ہی اس کو اس مقام پر لے کر گیا ہے
@AsadAToor آج ہی ہم آپس میں بات کر رہے تھے کہ یہ شرمندگی کس کے نام ہو گی۔
سی سی ڈی ایک حکومتی ادارہ ہے۔ اس کا مطلب ہے فوری فیصلہ کرنے میں حکومت شریک ہے۔ تو وہ اسباب جو انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ اور انصاف دینے میں دیر کا سبب بنتے ہیں ان کی بیخ کنی / سد باب کون کرے گا؟
@Saminakhan4000 اتنی بڑی ڈیمانڈ رکھنے والی، لڑکے کی ماں: سے بھی پوچھ لیا جائے کہ تیرا بیٹا بھی اس قابل ہے کہ اس کو من پسند جہیز اور من پسند لڑکی بھی دے دی جائے۔ ؟؟؟
@Abbasbugti52 ہمارے اپنے کتنے کولیگز ہیں جن کا تعلق بلوچستان سے ہے انہوں نے یہاں پنجاب میں اپنے گھر بنائے ہوئے ہیں۔ بگٹی، مینگل، کوئٹہ اور مختلف علاقوں سے ان کا تعلق ہے۔
ہمیں تو آج تک محسوس بھی نہیں ہوا کہ وہ بلوچ ہیں تو یہاں کیوں ہیں۔
ہمارے اپنے جسم کا حصہ ہیں تمام بلوچستان کے تمام لوگ،
@abdul_qadi41154@Aadiiroy2 و��ن پرستی ہی وطن کی حفاظت کی ضمانت ہے۔ اسرائیلی اپنے وطن سے محبت کرتے ہیں تب اس کو بڑھانے کے لیے یہ سب ظلم وستم کر رہے ہیں۔