یہ والی خبر نیچے والی ٹویٹ (عربوں ��ا تلور کا شکار) کے ساتھ ملا کر سمجھنے کی کوشش کریں۔ یاد رہے اس سکینڈل میں ایک ریٹائرڈ میجر مرکزی کردار تھا اور بعد میں سرکاری سطح پر اس سکینڈل کو بے بُنیاد قرار دے دیا گیا تھا۔
ہم امریکی لاری اڈے میں ہ�� نہیں کسی اور چیز میں بھی رہتے ہیں۔
منیر اس شہر پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
مُنیر نیازی کے اس شعر میں بیان کردہ آسیب کو
ہم نے آخرکار بحیثیت قوم دریافت کر ہی لیا۔
مُنیر نیازی رحمتہ اللہ حیات ہوتے تو کتنے خوش ہوتے
چئ��رمین پی ٹی آئی کی ہدایت کے مطابق یہ اعلان کیا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام سیاسی فیصلے اور لائحہ عمل کا اعلان اور اعلامیہ تحریک انصاف کور کمیٹی کیا کرے گی، پارٹی کو کور کمیٹی کی خدمات کو سراہاتے ہوئے عمران خان نے مزید کہا کہ میری طرف سے کوئی بھی اعلان کور کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ ہی حتمی اعلان ہوگا
پہلی خاتون ۔۔۔۔بہن ذرا اپنا بیلن دینا ، میرے شوہر ابھی ابھی گھر لوٹے ھیں ۔۔۔۔🤔
۔
۔
دوسری خاتون ۔۔لے جاؤبہن
لیکن جلدی لوٹا دینا
میرے شوہر بھی آنے ہی والے ھیں ۔۔۔۔۔۔😠
۔
۔
۔
یہ دونوں خواتین اپنے شوہر کو تازہ اور گرم روٹیاں کھلاتی ھیں
😇
سوچ بدلیں دیس بدلے گا۔۔۔😊
"اس رعونت سے وہ جیتے ہیں کہ مرنا ہی نہیں ہے,
تخت پر بیٹھے ہیں ایسے جیسے اترنا ہی نہیں ہے،
عشق کرنا ہے تو پھر درد بھی سہنا سیکھو،
ورنہ کرو اوقات میں رہنا سیکھو۔
🫡حبیب جالب 🫡
#ImranKhanPTI
گولی چلا چکے، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربـے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، تو پھر اسے کون بچا رہا ہـے بشک وہ اللہ ہی ہے جو سب پر غالب ہـے❤️