سوری صاحب آپ نے اور آپکے خاندان نے بھی مصیبتیں اور صوبتیں دیکھی ہیں۔آپ کی رولنگ سے ہی یہ جنگ شروع ہوئی۔ آپکے شکرگزار ہیں کہ آفرز کے باوجود آپ ڈٹ کر کھڑے رہے۔ اللہ ہمیں استقامت عطا کرے۔
محترم ابصار صاحب ! @AbsarAlamHaider
میں نے یہ کلپ دو تین دفعہ دیکھا اور ہر دفعہ مجھے اس میں باہمی تضاد (conflicting statement) کونفیوزن اور دانشورانہ بد دیانتی (intellectual dishonesty) نظر آئ - ایک جمہوری ملک میں ایک صحافی لوگوں کو احتجاج سے روکتا نظر آیا لیکن اس احتجاج پر گولی چلانے والے کو منع کرتا نظر نہی آیا - پیغام رسا کو "گدھ " کہتا نظر آیا لیکن غاصب کو "بھیڑیا" کہتا نظر نہی آیا - آخر میں یوٹیوبرز کی کمائی پر بہت شدید ریسرچ نظر آئ پر ریسرچ میں ان عوامل کا ذکر نظر نہی آیا جس کی وجہ سے لوگ سماء پر آپ جیسے اینکرز کو چھوڑ کر یو ٹیوب کا رخ کرتے ہیں نہ ہی ان درجنوں کلپس ' انٹرنیشنل رپورٹس اور گارڈین کے پمز اور پولی کلینیک ہسپتال بارے میں آرٹیکلز پر ریسرچ نظر آئ جو اس دن کچھ اور کہانی بیان کر رہے تھے - بجاے اس کے سوال پوچھتے کہ "گولی کیوں چلائی " آپ اس پر معترض ہیں کہ "آواز کیوں اٹھائی ؟"
اس تحریر میں میں آپ سے جڑے ہی ایک واقعہ سے بتاونگا کہ لوگ سماء چھوڑ کر کیوں یو ٹیوب دیکھتے ہیں - میرے پوائنٹس یہ ہیں :
1. کلپ کے شروع میں آپ نے کہا کہ "ماؤں کے بچے قربان ہوگیے " پھر مڈل میں کہا کہ "یو ٹیوبرز لاشیں ڈھونڈتے رہے اور جب نہیں ملی تو جھوٹ بولا " پھر اس کے پندرہ سیکنڈ بعد کہا کہ "چودہ لوگ مارے گیے " -
اس پورے تسلسل میں مجھے آپ خود اپنے ضمیر سے لڑتے نظر آیے کہ کیا بتانا ہے ؟ کوئی مارا نہی گیا ' کوئی اسلحہ نہیں تھا ' یہ بتانا ہے یا پھر تھوڑا بہت سچ بھی بتانا ہے - یہ کنفیوزن میں نے 26 نورمبر کے دن آپ کی لائیو رپورٹنگ میں بھی دیکھا تھا جب آپ کے پیچھے آٹومیٹک اسلحے کی گولیوں کی آواز ہر عام و خاص سن رہا تھا اور آپ کہ رہے تھے "ربڑ کی گولیاں چل رہی ہیں پر ساتھ ساتھ دیوار کی شدید اوٹ بھی لے رہے تھے "- بہرے کو بھی سنائی دے رہا تھا کہ وہ آتشی اسلحہ (Fire arms) تھا -
2. اپنے اس کلپ میں آپ نے یو ٹیوبرز کی رپورٹنگ پر تنقید کرکے وہ کام کیا جس کو ہم کہتے ہیں "شوٹ دا مسنجر " (Shoot the messenger) یعنی پیغام رسا کو ہی نشانہ بنادینا - پرانے زمانے میں یہ کام ظالم منگول حکمران کیا کرتے تھے کہ خط لانے والے قاصد کا ہی سر قلم کردیتے تھے - آپ نے ان کو "مردار خور گدھ" کہ دیا پراس دن زندہ کو جس نے مردار کیا ' اس کو "بھیڑیا " نہیں کہا -
3. آپ نے ایک جمہوری ملک میں ایک صحافی ہوتے ہویے ماؤں سے درخواست کی کہ وہ بچوں کو احتجاج میں نہ بھیجیں پر اس احتجاج کو جنہوں نے پر تشدد بنادیا ان پر تنقید کے نشتر نہیں برسایے- یہ ووہی مثال ہوگئی کہ الیکشن کے دن جو لوگ پولنگ سٹیشن پر دھاوا بولیں ' ان کو روکنے اور برا کہنے کی بجاے لوگوں کو ہی کہا جاۓ کہ "ووٹ ڈالنے نہ نکلو " -
4. آخر میں آپ نے سات یو ٹیوبرز کی نومبر کے تیس دن کی کمائی کا احاطہ کیا پر تھوڑی سی بھی ریسرچ ان عوامل پر نہی کی جس کی وجہ سے لوگ سماء ' یا جیو پر آپ جیسے اینکرز کو سننے کی بجاے ان یو ٹیوبرز کو سننا پسند کرتے ہیں - لیکن میں نے اس پر ریسرچ کی ہے اور اس ریسرچ کا نتیجہ یہ ہے کہ اس کی وجہ خود آپ جیسے صحافی ہی ہیں جو اسٹبلشمنٹ کے پریشر میں اپنے چینلز پر حقائق بتانے سے ڈرتے ہیں اور اگر کوئی اور حقائق بتادے تو ان کو ایڈٹ کردیتے ہیں -
ہمیشہ کی طرح ثبوت سے بات کرونگا -
30 نومبر 2024 کو اسی سماء چینل پر آپ کے پروگرام "میرا سوال " میں ایک رپورٹر شیراز احمد @Sherazi_Silmian نے براہ راست بتایا کہ 26 نومبر احتججاج میں پی ٹی آئ کہ بارہ لوگوں کی ہلاکت ہوئی ہے - یہ براہ راست چلا - یہ ہے اس کا لنک:
https://t.co/tOKsxvZV9c
بعد میں جب یہ پروگرام آپ کی ٹیم نے یو ٹیوب پر اپلوڈ کیا تو یہ بارہ سیکنڈ کا کلپ کاٹ کر اپلوڈ کیا - جب اس پر صحافی صدیق جان @SdqJaan نے نشاندھی کی تو آپ نے خود ایک ٹویٹ کی جس میں ایڈمٹ کیا کہ آپ کی ٹیم نے اسٹیبلشمنٹ کے پریشر میں وہ بارہ سیکنڈ کلپ کاٹ کر پروگرام یو ٹیوب پر اپلوڈ کیا تھا -
یہ ہے آپ کی ٹویٹ کا لنک :
https://t.co/1bFws6klcS
اب جب آپ لوگ اسٹبلشمنٹ کے پریشر میں صحیح خبر نہیں دے سکتے اور آٹومیٹک اسلحے کو ربڑ بلٹس کہتے ہیں - ہلاکتوں کا کوئی بھی بیان کاٹ کر پروگرام اپلوڈ کرتے ہیں تو پھر عوام کیوں آپ کو سنیں اور کیوں نہ یو ٹیوبرز کو سنیں ؟ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ پاکستان کے عوام جاہل اور "لائی لگ " سے ہیں کہ کوئی بھی ان کو یو ٹیوب پر انقلاب کی کہانی سنایگا اور وہ اس کی طرف مائل ہونے لگیں گے ؟ مائل وہ تب ہوتے ہیں جب وہ آپ لوگوں کی پیشہ ورانہ بدیانتی ' اسٹبلشمنٹ کے سامنے مجرمانہ خاموشی اور ان کے پریشر میں اپنے پیشے سے خیانت ' وکٹم بلیمنگ اور "شوٹ دا مسنجر " اپروچ دیکھتے ہیں -
آپ بھی بغیر ایڈٹ کیے کلپ یو ٹیوب پر لگائیں ' آٹومیٹک بلٹس کو ربڑ بلٹس نہ بتائیں تو پھر دیکھیں کہ عوام آپ کی طرف کتنے مائل ہونگے - لیکن ایسا کیے بغیر آپ کا دوسروں کی کمائی کا پوسٹمارٹم محض جیلسی اور بغض سمجھا جائیگا اور کچھ نہیں -
اور ہاں ! اپنے اس کلپ کے آخر میں ایک دفعہ غصے سے لفظ "اسٹبلشمنٹ " بول دینے سے آپ ان بددیانتیوں سے مبرا نہیں ہوسکتے جس کا مظاہرہ عوام متواتر کرتے رہے ہیں - سلام
#DoNotShootTheMessenger
--------------------------------------------------------
@MoeedNj@ImranRiazKhan@ImranARaja1@ryangrim@SHABAZGIL@MirMAKOfficial
عمران خان کی واضح ہدایت کے باوجود سلمان اکرم راجہ کے علاوہ کوئی بھی پی ٹی آئی لیڈر 26 نومبر کے شہداء اور غائب کئے گئے کارکنوں کیلئے آواز نہیں اٹھا رہا
WHY...?
"Rifles to roses, a transformation true
From instruments of war to beauty shining through
May our weapons be laid down, and flowers take their place
A world where love and peace bloom, and fill every space"
@shafqatmm1@Flag_Waver1@CtSkt@9szma
@KSmmx1
@StarArsha@2MKY3