ایک نظر کا اثر کچھ اس طرح ہوا،
ویران دل کا ہر اک گوشہ منور ہوا۔
جو خواب بکھر گئے تھے، ہر خواب سنور گی��،
اُس کی نگاہِ کرم سے مقدر بھی نکھر گیا۔
#قومی_زبان
اسلام علیکم
نماز نیند سے پہتر ھے
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک گدھے کے پاس سے گزرے جس کے چہرے کو داغا گیا تھا ، آپ ﷺ نے فرمایا : اللہ اس شخص پر لعنت فرمائے جس نے اسے داغ دیا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
مشکوٰة المصابیح #4078
شکار اور حلال جانوروں کا بیان
Status: صحیح
#درودسلام

خان صاحب آپ جیل میں قید ہیں
بغیر اے سی کے تین سال ہو گئے ہیں
لیکن آج آپ کے نام پر ووٹ لے کر عہدوں پر آئے ہوئے کھمبے ایک بے ضرر سی غلطی پر لوگوں کو نوکریوں سے نکال رہے ہیں کہ اے سی کیوں نہیں لگایا 🥺💔
@ImranKhanPTI#جبری_اغواءکے_تین_سال#ناحق_قید_کے_3سال
اگر شطرنج میں
ایک مہرہ عورت کا ہوتا،
تو یقیناً کھیل کے دوران
بادشاہ کو اُس سے عشق ہو جاتا!
اور پھر۔۔۔ شاہ کی مات
اور موت کا سبب۔۔۔ یہی عشق بنتا
جانتے ہیں۔۔؟
شطرنج میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے
ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہوتا؟
اس لیے کہ۔۔۔
عورت کھیلنے کے لیے تخلیق نہیں کی گئی۔
اسلام علیکم
نماز نیند سے پہتر ھے
حضرت جریر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ اس شخص پر رحم نہیں فرماتا جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
مشکوٰة المصابیح #4947
آداب کا بیان