خدا کے راستے میں باطل کے خلاف قیام کرنے والی ایک اور روح اپنے مقصد میں سرخرو ہوگئی۔ شیخ احمد یٰسین ، عبدالعزیز رنتیسی اور اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کے چوتھے سربراہ یحیٰی سنوار نے بھی ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ شہادتوں کے یہ سفر اہل غزہ کو منزل سے قریب تر کررہا ہے۔ ان شاء اللہ القدس آزاد ہوگا۔
#yahyasinwar
عالمی دہشتگرد امریکہ دہشتگرد اسلام نہیں
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ صاحب کا ایرانی سفیر سے ملاقات اور غزہ پر ہونے والے مظالم کی مذمت اور ایران کی ��سرائیل پر حملوں پر خراج تحسین
@Inqilabi55
#جماعت_اسلامی_غزہ_کےساتھ
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
نتن یاہو پوری دنیا کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا نہ وہ اس کی طاقت و اہلیت رکھتا ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے 100 فیصد ذمے دار امریکہ اور برطانیہ ہیں۔ اسرائیل جو کچھ کررہا ہے وہ امریکہ اور برطانیہ کی مکمل حمایت سے کررہا ہے، ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل تھا۔ یہ اسرائیل تھا جس نے پہل کی اور تہران میں اسماعیل ہانیہ کو نشانہ بنایا۔مسلم دنیاکے باقی حکمران بھی غیرت پکڑیں، اگر امریکہ اور برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہ��سکتے ہیں تو آپ کیوں اہل غزہ کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے؟
تل ابیب والوں نے بھی ایران کے داغے گئے حملے کی تصدیق کر دی اور ہمارا وزیراعظم
@CMShehbaz پاکستان میں فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج اور گرفتاریاں @ICT_Polic
کرواتا ہے
#جماعت_اسلامی_غزہ_کےساتھ
حافظ @NaeemRehmanEngr کی کال پر لاہور میں آئی پی پیز اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف @GovtofPakistan کا 45 دن کا معاہدہ پورا نہ کرنے پر بھیکے والے موڑ پر دھرنا کرنے سے @MaryamNSharif نے پنجاب پولیس کو لونڈی بناتے ہوئے جماعت اسلامی رہنماؤں ہر مقدمہ کیا
#جماعت_اسلامی_غزہ_کےساتھ