آپ کی خواہش پر انگریزی میں منقول تجزیے کا سادہ ترجمہ اور تجزیہ:
رجیم چینج آپریشن فیل ہو چکا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کی اندرونی جنگ میں، #خاموش_مجاہدوں کا ٹونیوں پر پلڑا بھاری ہے۔ چین 13 ماہ کے صبر آزماء انتظار کے بعد کھل کر شفاف جمہوریت کے حق میں سامنے آگیا ہے۔ سعودیہ عرب بھی چین کیساتھ کھڑا ہے جس نے اسکی ایران سے صلح کروائی ہے۔ امریکہ کو بھی پاکستانی امریکن ڈونرز کی وجہ سے عمران خان کی متوقع فتح کا کڑوا گھونٹ پینا پڑ رہا ہے کیونکہ چین کے تعاون کی وجہ سے پاکستان کو بینک کرپٹ کرکے "ن لیگ/پی ڈی ایم=چوروں" کے ذریعے نیوکلیئر اثاثوں کا سودا کرنے کا پلان ناکام ہوچکا ہے۔ عوام کی ریڈ لائن عمران خان ہے اور #خاموش_مجاہدوں کی ریڈ لائن نیوکلیئر اثاثے ہیں۔ فوجی ہائی کمانڈ میں اہم ترین کمانڈرز/جرنل نے ایمرجنسی یا مارشل لاء کے نفاذ سے انکار کردیا ہے۔
فیصلہ عوام کے حق میں ہونے جارہا ہے کیونکہ عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہیں۔
ڈرٹی ہیری فیصل نصیر اور اسکے ٹولے کو جیل جانے اور وہاں سے پھانسی گھاٹ کی تیاریاں شروع کر دینی چاہیئے
کل رات سے سوشل میڈیا پر 24 چینل کے کئی سال سے قومی اسمبلی کی کوریج کرنے والے بیٹ صحافی اویس کیانی کی شادی میں لی گئی دو صحافتی ٹاؤٹس کے ساتھ میری ایک تصویر گردش کر رہی ہے اس شادی میں 1000 سے زیادہ سیاسی شخصیات، صحافی اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ موجود تھے بیشمار لوگوں نے میرے ساتھ تصاویر کھینچوائیں اور یہ ان میں سے ایک تصویر تھی، اس تصویر کا میرے سیاسی نظریے اور پچھلے 26 سال کیطرح انشاء اللہ آخری دم تک عمران خان کے ساتھ دل و جان سے کھڑے ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ تصویر ایک دوست کی شادی میں کھینچی گئی کئی تصاویر میں سے ایک ہے اور یہ میری ایک نادانستہ غلطی ہے کہ جلدی میں ان صحافتی ٹاؤٹس کی فرمائش پر دوسرے بیشمار لوگوں کیطرح ان کے ساتھ تصویر کھینچوا گیا، تحریکِ انصاف اور اپنے چاہنوں والوں کی نادانستہ طور پر دلی آزاری کے لیے معذرت خواہ ہوں انسان ہوں لغزش ہو ہی جاتی ہے۔
As someone who has suffered 2 assassination attempts on his life in last few months, can I dare to ask SS the following Qs:
1. Have I, a citizen, the right to nominate those I feel were responsible for assassination attacks on me? Why was I denied my legal & Constitutional right