سوئیڈن میں قرآن کو جلانا ایک انتہائی شرمناک واقع ہے۔ اس واقع سے 2ارب مسلمانوں کے حقوق کی پامالی ہوئی ہے۔ اس عمل کی جتنی مزمت کی جائے وہ کم ہے۔ اگر سوئیڈن کی حکومت اس واقع پر ایکشن نہیں لیتی تو پاکستان کو سویڈن کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنی چاہیے۔
ہمارا حقیقی فخر یہ ہے کہ ہم اس کائنات کے عظیم ترین ہستی حضرت محمدﷺصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وســـــــــلم کے امتی ہے
#نوائےسحر
🌺🌼شب بخیر زندگی 🌺🌼
@MajKhuramPak جان ہماری خان صاحب ۔۔۔
معلوم ہے کہ سارے کتے کھول دئیے گئے ہیں خان صاحب پر ، لیکن شیر کی دھاڑ سارے کتوں کو بھاگنے پر مجبور کردیتی ہے ، خان صاحب قوم کا لاڈلا
شیر کھبی بوڑھا نہیں ، خان صاحب نے اپنے عمل سے ثابت کیا ، گولیاں کھا کر بھی میدان میں ہے اورایک جوتا کھا کر لندن بھاگا ۔۔۔