میرے اور اس کے درمیان
بس" حب" تھی
محبوب کون تھا
واللہ اعلم
میرا دل آج بھی
"حب "سےبھرا ہے
سچ میں
محبت کا قصیدہ لکھنا
کہاں آساں ہوتا ہے
کہیں پر دل دھڑکتا ہے
کہیں نیلام ہوتا ہے
جہاں میری پلکیں ہیں
وہاں ان کا قیام ہوتا ہے
محبت کی یہ عادت ہے
محبوب خاص ہوتا ہے
🌹💞🌹
#متاعِ_دل
تم ابھی تک نہیں سمجھے میں کتنی انا پرست ہوں کہ جس حال میں بھی ہوں گی تم پوچھو گے تو کہہ دوں گی ٹھیک ہوں “ جہاں بھی جان چھڑانا چاہو گے قسم سے چھوڑ دوں گی دل صبر سے پھٹ جائے تمہیں الوداع کہہ دوں گی 🙂