Well done👏 Dr @SHABAZGIL for clearly explaining the Federal Education Dept decision to adopt Islamic dress code for teachers according to our culture to protect our children & groom them according to Islam, our Culture & norms.
All countries around the globe exercise this right.
سما نیوز پر اینکر کرن ناز نے آج برقع پہن کر حجاب کے حق میں پروگرام کیا، قابل تحسین ہے
نیوز چینلز پر اس کی اجازت اور حوصلہ افزائی ہونی چاہیے
اسلامی اصولوں کی پیروی کرنے والی خواتین کسی صورت کم تر نہیں ہوسکتیں۔ یہ پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب ہے
میری بیٹی دعا نے آٹھ سال کی عمر میں قران شریف مکمل کیا آج جب وہ بتاتی ہے کہ اسکول میں ناظرہ کا پیریڈ بھی ہوتا ہے تو دل خوش ہو جاتا ہے۔ انگریزی روانی سے بولتی ہے ساتھ ہی کورین سیکھ رہی ہے۔ ماشاللہ۔