ہزارہ اور ن لیگ کی شان جناب آفتاب خان جدون @Aftabkj3 نظریاتی کارکن ہونے کے ساتھ ساتھ ہر وقت پارٹی کے لیے ورک کرتے نظر آئیں گے.
تمام دوست انھیں فالو کریں 💯 پرسنٹ فالو بیک ملے گا. انشاءاللہ ❤️
@Aftabkj3 👈 👈👈👈
مشتری ہوشیارباش
ویلج کونسل کے لیول پرتحریک انصاف کے کسی بندے نےبلے کا نشان نہیں لیا، پورے kpk میں کوئی بھی امیدوار بلے کے نشان پر بلدیاتی الیکشن نہیں لڑ رہا۔
لوگ کہہ رہے ہیں مشتری ہوشیارباش بعض علاقوں میں بلا چارپائی اور دوسری چیزوں کے نیچے چھپا کر رکھ دیا گیا ہے۔ 😅🤔
السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ ○
ترجمہ:
اے ہمارے ربّ! مجھے بخشش دے اور میرے والدین کو بھی اور مومنوں کو بھی جس دن حساب برپا ہوگا.
آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہزارہ اور ن لیگ کی شان جناب آفتاب خان جدون @Aftabkj3 نظریاتی کارکن ہونے کے ساتھ ساتھ ہر وقت پارٹی کے لیے ورک کرتے نظر آئیں گے.
تمام دوست انھیں فالو کریں 💯 پرسنٹ فالو بیک ملے گا. انشاءاللہ ❤️
@Aftabkj3 👈 👈👈👈
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,
پاکستان مسلم لیگ ن ایک بہادر، وفادار اور انتہائی زیرک پارلیمینٹیرین سے محروم ہو گئی- اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین!
Senator Mushahidullah Khan, MNS’s loyal and exceptional companion left us. I am shattered to hear the sad news. Will never be able to forget his fatherly affection & love. Huge huge loss. May Allah SWT shower upon him every blessing that HE has reserved for the afterlife. Ameen.
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالی سنیٹر مشاہداللہ خان کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت کریں اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرماۓ۔۔ آمین