اتنا بڑا لیڈر جِس کی اتنی مقبولیت ہے جِس کو لوگ ایک اُمید سمج��تے ہیں اُس پر دوبارہ حملے کا خطرہ ہے آپ لوگ جھوٹے مقدمات بنا کر اُس کو عدالت میں پیش ہونے کا کہتے ہیں سیاسی اختلافات میں اِتنا آگے نہیں جانا چاہیئے یہ غلط ہے- بیرسٹر احتشام
یہ لیں #نانی_420 اور اسکے دو فٹیے وزیر اعظم کی شہباز سپیڈ کا ایک اور منہ بولتا ثبوت۔ فلائی اوور تکمیل سے پہلے ہی دو دفعہ ٹوٹ چکا ہے، متعدد مزدور جان سے گئے۔ بے شک ان چوروں سے فوراً چھٹکارا حاصل کیے بغیر ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچانے کا یہ سلسلہ نہیں رکے گا۔
#بھگوڑی_مریم
یعنی آئی ایم ایف نہیں چاہتی کہ پاکستانی مصنوعات عالمی منڈی تک پہنچیں اور پاکستان کی مالی بدحالی دور ہو🤔
Electricity rate Relief to Exporters withdrawn - a Silly decision by a Silliest Finance Minister- Expected from a incompetent person like him -