#امپورٹڈـحکومتـنامنظور چوہدری پرویزالہٰی،مونس الہٰی پر مقدمات درج کروا رہی ہے،وہی گھر کے افراد شہباز شریف کو تعاون کی یقین دہانیاں کروا رہے ہیں،چوہدری حسین الٰہی کا ظہور الہٰی ہاؤس میں بڑا دبنگ فیصلہ سنا دیا
https://t.co/k6FyClxBFt
@EllahiHussain@mooniselahi
گجرات پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیتی،چوری کی وارداتوں میں ملوث تین خواتین سمیت 15رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،ملزمان کے قبضے سے 20لاکھ سے زائد نقدی،9 موٹر سائیکل،1عدد رکشہ لوڈرسمیت سونے کی بالیاں برآمد،
1/2
گجرات/سپین پلٹ دو سگی بہنوں کے قتل کیس میں نیا رخ سامنے آگیا،قاتل بھائی اور شوہروں کے چونکا دینے والے انکشافات،ملزمان نے دونوں بہنوں کے قتل کے حوالے سے تمام رازوں سے پردہ اُٹھا دیا،مزید جانیئے اس ویڈیو میں ملزمان اور پویس کی زبانی کیس کے اصل حقائق
https://t.co/NOQhaGmmys
گجرات میں میرج ہالوں، ہوٹلوں میں ون ڈش کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ نے کمر کس لی،اتنی متحرک کے دلہے کیساتھ دلہن کو بھی گرفتاری کا نوٹیفکیشن جاری
@DC_Gujrat@DioGujrat@CommissionerGu3@CS_Punjab
https://t.co/3FJ1GOjEhU
سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین، وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی کے بیان پر بول اُٹھے،کیا کچھ کہا آپ بھی سنیئے اس ویڈیو میں
@mooniselahi
ماحولیاتی تبدیلی اور آلودگی کے خاتمے کیلئےسیب،کیلے،انار کے چھلکوں سے تیار کردہ ماحول دوست اشیاء، یونیورسٹی آف گجرات کی سٹوڈنٹ کے تجربات مزید جانیئے اس ویڈیو میں
https://t.co/iuObLaxuBo
@shiblifaraz@ChMSarwar@MinistryofST