اکاؤنٹ سسپنڈ کرکے تم بزدل نہ ہمیں مایوس کرسکتے ہو نہ ہمیں ہرا سکتے ہو‼️
سنو!!🫵
ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں،ہم تو آگے اور بڑھ کر آئیں گے اور ان شاءاللہ ہر گلی کوچے سے نکل کر پھر آئیں گے اور اتنے زور سے آئیں گے کہ تمہارے ہر ظلم کوبہا کر لے جائیں گے🌊🔥
⚔️✊
RELEASE TLP LEADERSHIP
بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ کے پاس سوائے جذباتی
آہ و بکا کہ کچھ سنجیدہ بھی ہے؟؟
کیا مائیں،گھر،بچے فیملی صرف گستاخی کے ملزموں کی ہوتی ہیں؟؟ اس اصول کے مطابق قاتلوں اور دہشتگردوں کو بھی معصوم بنا دو کیونکہ ان کے بچے اور مائیں ہیں حالانکہ یہ بلاسفیمی بد ترین دہشتگردی اور قتل سے بھی بڑھ کر ہے کیونکہ یہ فتنہ ہے ۔
مزے کی بات ہے لواحقین بجائے عدالت میں شواہد دینے کے سونیا کو خط لکھتے ہیں کیوں بھلا؟؟؟
آ خر آنٹی کا گستاخی کے ملزموں کو بچانے کا دھندہ
کیوں چل رہا ہے 🤔
اور آج جو صحابہ کی سواریوں کی گرد راہ کو بھی نا پہنچ سکتے ہوں وہ بھی اپنی ذات میں مفتی اعظم بنے پھرتے ہیں ایسا نا کریں اور جو ایسا کرے وہ ہی حد سے بڑھنے والے ہیں
چاہے دعوت اسلامی کے بھائی ہوں یا تحریک لبیک پاکستان کے دونوں کو یہ سننے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ہر کوئی مفتی اعظم بننے کی کوشش نا کرے حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے دور میں تقریباً لاکھ کے قریب صحابہ کرام تھے لیکن مفتی چار صحابہ تھے