حکومت نے اگلے بجٹ میں پونے 13 کھرب روپے کے نئے ٹیکس لگانے اور بجلی فی یونٹ 5 روپے مہنگی کرنے کا IMF سے وعدہ کیا ہے، لگتا ہے ملک کو ایک سازش کے تحت تباہ کیا جا رہا ہے اور اس تباہی کا سب تماشا دیکھ رہے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ
اللّه تعالی آج کے بابرکت دن اور حضور ﷺ کے صدقے ہم سب کی مشکلات میں آسانیاں پیدا فرماۓ اور ہمارے رزق میں برکت اور وسعت عطاء فرماۓ
خوش رہیں خوش رکھیں
💞💕🌺🌼🌱🌹🌹