ناصر شاہ نے انبیاء کرام کی شان کم کی ہے جو کہ توہین رسالت میں آتی ہے سوائے مذہبی جماعتوں کے کوئی نہیں بولا
اگر ناصر شاہ نے عمران خان یاں نواز شریف کے خلاف کچھ کہا ہوتا تو اب تک ان کے خلاف ٹرینڈ بنا دینے تھے انکے سپورٹروں نے
#ختم_نبوت_کامنکر_ناصرشاہ
بحریہ ٹاؤن میں بھی ایک ملعون مردود نے نبوت کا دعوی کیاہے۔۔
کہاں ہے قانون کہاں ہے ریاست؟
پھر کہتے ہیں قانون ھاتھ میں نہ لو۔
کیا ان حکمرانوں میں اتنی بھی غیرت نہیں رہی کہ آقا نامدار ﷺ کی عزت محفوظ کر سکیں کل بروز قیامت کس منہ سے آقا علیہ السلام کا سامنا کریں گے؟
@ImranKhanPTI