کل چاسدہ میں عوام راج کے دفتر کا افتتاح ہوا، جس میں کے پی کے عوام راج کے لیڈران نے شرکت کی،
ہم چاسدہ کے غیور عوام کو اس کاوش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
انشاللہ بہت جلد پورے ملک کے کونے کونے میں عوام راج کا پیغام جائے گا، اور ہر طرف عوام کی آواز اور عوام کا راج ہوگا
چترال میں بروقت تشخیص کے بجائے درد کی دوا، اور بیماری بڑھنے پر پشاور ریفر—آخر کیوں؟
اگر علاج یہاں ممکن نہیں تو مریض کا قیمتی وقت کیوں ضائع کیا جاتا ہے؟
چترال کے عوام کو بروقت تشخیص اور معیاری علاج کا حق ہے
عوام راج تحریک بہتر طبی نظام کے قیام کی امید ہے
@iqrarulhassan
سید اقرار الحسن صاحب کی قیادت میں عوام راج تحریک نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کے نامور وکلاء کو عوام راج تحریک کے لیگل پلیٹ فارم پر یکجا کر دیا گیا۔
قانون کی بالادستی اور عوامی حقوق کی جدوجہد جاری۔
#اب_عوام_راج_ہوگا
@iqrarulhassan جن ہاتھوں میں ڈگریاں ہیں، انہی ہاتھوں میں جھنڈے تھما دیے گئے۔ یہ نظام نوجوانوں کو غلام رکھنا چاہتا ہے، لیڈر نہیں بننے دینا چاہتا۔ اب خاموش رہنا غلامی ہے اور بولنا ہمارا حق ہے۔
#اب_عوام_راج_ہوگا
کراچی سے بلوچستان اور پورے پاکستان تک عوام راج تحریک کے تنظیمی رابطوں کا مضبوط ہونا خوش آئند ہے۔
کارکنان کا باہمی رابطہ مشاورت اور منظم جدوجہد ہی کسی بھی تحریک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ان شاء اللہ عوامی مسائل اور حقوق کی آواز کو مزید مؤثر انداز میں اجاگر کیا جائے.
یہ اہم پیش رفت جناب ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ کی زیرِ سرپرستی ہوئی، جبکہ سلمان ایڈووکیٹ، کوآرڈینیٹر و لیگل ایڈوائزر عوام راج تحریک، مشعل ناز، شمشیر خان ایڈووکیٹ اور حسنین زاہد نے بھی اہم کردار ادا کیا۔
@iqrarulhassan
خواب نہیں، حقیقت بنائیں گے! 🇵🇰✨
عوام کا اختیار — حقیقی تبدیلی۔
عوام راج تحریک کا عزم: ہر ہاتھ کو روزگار، ہر بچے کو معیاری تعلیم، ہر شہری کو بہترین صحت، سستا گھر اور بلا تفریق انصاف
عوام کی آواز، ہمارا عزم! آئیے مل کر ایک بااختیار اور خوشحال مستقبل کی بنیاد رکھیں
@iqrarulhassan
میرے پیارے ہم وطنوں آپ پہ صرف چونا لگتا ہے اور کچھ نہیں،
مسئلہ صرف مہنگائی یا خراب چیز کا نہیں،
مسئلہ ہماری ترجیحات کا بھی ہے۔ ہم خودان حالات کےذمہ دار ہے
اب وقت ہے سوال کرنے کا،
حق اور غلط میں فرق پہچاننے کا،عوام راج قائم کرنے کا اپنے فیصلے خود کرنے کا 🇵🇰
عوام راج عوام کی آواز
خیبرپختونخوا مَردان کیبنٹ کی آن لائن میٹنگ
عوام راج تحریک کے نظریے، تنظیم اور عوامی جدوجہد کو آگے بڑھانے کی جانب ایک اور قدم۔
فیصلے عوام کے، اختیار عوام کا — عوام راج! 🇵🇰❤️
@iqrarulhassan
لاہور سے عوام راج تحریک کے سفر میں ایک اور اہم پیش رفت نامور وکلاء کا عوام راج کے لیگل پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا اس بات کی علامت ہے کہ قانون کی بالادستی اور عوامی حقوق کی آواز مختلف طبقات تک پہنچ رہی ہے
#اب_عوام_راج_ہوگا@iqrarulhassan@MUHAMMADIS1989@NASIRKAFRIDI
نامور وکلا کا عوام راج تحریک پاکستان کے مرکزی ہیڈکوارٹر کا دورہ۔ بانی تحریک عوام راج سید اقرار الحسن سید، ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ، کنوینر پنجاب عوام راج و National Appointment Committee Member کے ساتھ ملاقات۔ اس موقع پر بھرپور عوامی شرکت
@BilalAmin_Bajwa@iqrarulhassan@niaz_baloch11@ZameerHaiderLak یہ صرف بلوچستان کی بات نہیں، یہ اُس پاکستان کی بات ہے جہاں اقتدار کا اصل مرکز عوام ہوں۔ اقرار الحسن نے جو سوچ دی، اسے بلوچستان کے باشعور نوجوان آگے بڑھا رہے ہیں۔ عوام راج کا سفر ان شاء اللہ عوام کی آواز کے ساتھ جاری رہے گا